ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر پر فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیا گیا، قتل ہونے والوں میں شوہر، بیوی، بچی اور خاتون شامل ہیں۔ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق …
Read More »Pakistan
بیلف کا چھاپہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گرفتار، ہتھکڑی لگاکر عدالت پیشی
آج صبح سول کورٹ کے بیلف نے پولیس نفری کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) لاہور کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا، ایک بیلف پولیس کے ہمراہ اے ڈی سی آر لاہور کے دفتر میں آیا، اس نے اے ڈی سی آر کے پی اے سے بات کی …
Read More »ٹریفک پولیس نے آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ متعارف کروا دی
پنجاب بھر میں میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اور بھی آسان بن گیا، حکومت نے آن لائن ایپ متعارف کروا دی ہے۔لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے نہ لمبی کی قطار کا انتظار نہ ٹریفک پولیس کے دفتر جانے کی الجھن ہوگی، شہری اب گھر بیٹھے ہی لائسنس بنا …
Read More »سائفر کیس: عمران خان آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان
سائفر کیس میں آج بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کیا جائے گا، اور آج ان …
Read More »توشہ خانہ کیس: سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
توشہ خانہ کیس میں بانی تحریک انصاف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت اج اڈیالہ جیل میں ہوگی، کیس کی سماعت جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں کریں گے۔بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست …
Read More »اسلحہ لائسنس کا اجراء ٹریننگ سے مشروط کردیا گیا
وفاقی پولیس کی جانب سے اسلحہ لائسنس کا اجراء اور تجدید 2 روزہ ٹریننگ سے مشروط کردی گئی۔وفاقی پولیس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ یا وزارت داخلہ سے اسلحہ لائسنس سے قبل ٹریننگ لازمی ہوگی، شہری پولیس لائنز کی شوٹنگ رینج پر 2 دن کی …
Read More »گوگل نے سال 2023 میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تلاش کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری کردی
۔پاکستانیوں کی جانب سے رواں سال تلاش کی فہرست میں پاکستان سپر لیگ، کرکٹ ورلڈ کپ، ایشیا کپ 2023، انڈین پریمیئر لیگ، ایشز، عید الفطر 2023، عید الاضحی مبارک، لنکا پریمیئر لیگ، رمضان مبارک اور پاکستان کے عام انتخابات 2023 بالترتیب سرفہرست رہے۔ گوگل نے اس بار پاکستان کے حوالے …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو بری کردیا
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے دیے گئے سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز اور نیب پراسکیوٹر کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے اپیل …
Read More »ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 23 فوجی جوان شہید اور 27 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے 23 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور 12 دسمبر کی درمیانی رات دہشتگردوں …
Read More »پنجاب میں گائے، بکریاں ذبح کرنے پر پابندی عائدلائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایمرجنسی لگانے کا بھی فیصلہ
محسن نقوی نے لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار بڑھانے کے لیے مفید مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی جس کا اطلاق پنجاب کے تمام اضلاع میں ہوگا۔پنجاب حکومت نے لائیو اسٹاک سیکٹر کی پیداوار میں اضافے کے لیے ایمرجنسی لگانے کا بھی فیصلہ کرلیا، محسن نقوی نے …
Read More »