Pakistan

شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔پوسٹ کے کیپشن میں ‘الحمداللہ’ لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن …

Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔آئی …

Read More »

سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد

گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا۔لیکن اس سماعت کیلئے پیشی پر جس انداز میں بشریٰ بی بی پیش ہوئیں اس پر لوگوں نے کئی …

Read More »

الیکشن 2024: پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2024 کے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل شروع کر دیا۔پوسٹل بیلٹ پیپر سے اہل افراد 22 جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا عمل مکمل کریں گے۔پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے …

Read More »

ایل پی جی مافیا کا پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر قیمت میں فی کلو 10 روپے اضافہ

ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا ، گھریلو سلنڈر 120اور کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا کی جانب …

Read More »

معروف اداکارہ زویا ناصر کی موت سے متعلق افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستانی معروف اداکارہ زویا ناصر نے اپنی موت سے متعلق افواہوں پر لب کشائی کردی۔حال ہی میں اداکارہ نے فیشن میگزین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت دیگر نجی زندگی کے معاملات پر بھی کھل کر گفتگو کی۔دوران گفتگو سوشل میڈیا پر گردش کرتی …

Read More »

عام انتخابات : الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا

عام انتخابات 2024ء میں ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات اور دیگر کے اخراجات کے اضافے سے الیکشن اخراجات کا تخمینہ 49 ارب سے تجاوز کر گیا ہے الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئے وفاقی حکومت سے 47 ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تھی جو مرحلہ وار الیکشن کمیشن …

Read More »

سپریم کورٹ نے اسلحہ کے ممنوع بور لائسنس کے اجراء کا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے اسلحہ چوری کے ملزم کی ضمانت کے مقدمہ میں ملک میں اسلحہ کے ممنوع بور لائسنس کے اجراء کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے رجسڑار آفس کو کیس کو 184(3) کے تحت رجسٹر کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکمنامہ میں کہا گیا کہ مقدمہ کی سماعت کے دوران …

Read More »

پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت، ایرانی وزارت خارجہ

پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت دے دی۔تہران سے جاری بیان میں ایرانی وزارت خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ کی طرف سے ملنے والی دعوت کی تصدیق کی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ پاک …

Read More »

لاہور میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفے کو بھاری جرمانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفیز کو بھاری جرمانے اور مسلسل خلاف ورزی پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی …

Read More »
Skip to toolbar