پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ایف آئی اے سائبر کرائم نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سموں کے غیر قانونی اجراء کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ہے۔اسلام آباد میں سموں کے غیر قانونی اجراء کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، وفاقی دارالحکومت میں واقع موبائل فون کمپنی …
Read More »Pakistan
ذکاء اشرف نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذکا اشرف نے بطور چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی اور ممبربورڈ آف گورنر سے استعفیٰ دیا۔ ان کا کہنا تھاکہ میں کرکٹ کی بہتری کےلیے کام کر رہا تھا، اس طرح ہمارے لیے کام …
Read More »پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ
ایران کی جانب سے تناؤ ختم کرنے کی خواہش کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔پاکستان نے ایران کے ساتھ تناؤ ختم کرنے کا …
Read More »پاک ایران وزرائے خارجہ کا حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ …
Read More »سیکورٹی اہلکار ووٹرز سے شناخت مانگیں گے نہ انتخابی مواد تحویل میں لے سکیں گے، ضابطہ اخلاق
عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابات کے روز سیکیورٹی پر مامور اہلکار انتخابات کے پر امن انعقاد میں الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے جبکہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے باہر …
Read More »پاک ایران کشیدگی: ایرانی فضائی حدود ترک ہونے پر 50 پروازیں متاثر
پاکستان کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے کے بعد ابتدائی 24 گھنٹوں کے دوران 50 پاکستانی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سٹی سے سیالکوٹ اور لاہور آنے والی پروازوں کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔افغانستان کی فضائی حدود …
Read More »عمران خان کے خلاف جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج
حکومت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔وفاق کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا21 نومبر2023 کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔درخواست میں موقف …
Read More »باجوڑ میں پولیو ٹیم کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر اور ڈرائیور زخمی
باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل کرنا ہوگا۔اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ٹیلیفونک رابطہ …
Read More »پاک ایران کشیدگی : قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ اجلاس آج ہوں گے
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال کو زیر غور لایا جائے گا ۔اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے …
Read More »عدت میں نکاح: عمران خان کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا جبکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا۔عمران خان اور …
Read More »