عام انتخابات 2024 ءکے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کوبلائے جانے کاامکان ہے۔اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائینگے،صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے..پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل91کے تحت انتخابات کے بعد 21روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہو …
Read More »Pakistan
این اے 47: شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب شاہین نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شعیب شاہین نے این اے 47 سے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا ہے۔انہوں نے درخواست میں این اے 47 کا الیکشن کمیشن …
Read More »فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز سامنے آگئی
پاکستان پپیپلز پارٹی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں۔پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو، آصف زرداری …
Read More »سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور پولیس نے بانی تحریک انصاف کو 9مئی کے 7مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9مئی کے 7مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے …
Read More »ماہرہ خان کے ہاں بچے کی پیدائش، اداکارہ نے میڈیا کے تمام دعووں کی تردید کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کردی۔چند ماہ قبل دوسری شادی کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریز’جو بچے سنگ سمیٹ لو‘ سمیت دو بڑے پراجیکٹس …
Read More »پی ایس ایل 9: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، مائیکل کلارک بھی شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد 42 …
Read More »پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار افغان شہری نکلا
پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے۔پولیس ذرائع کے مطابق جلال خان کا تعلق افغانستان سے ہے، جلال خان پر اغوا کا مقدمہ درج تھا۔جلال خان ن لیگ کے ٹکٹ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔اس حوالے سے جلال خان کا کہنا …
Read More »چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات کی اسٹوریج کے لیے گودام کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ اگر کسی نے 9 مئی کی طرح کا واقعہ دہرانے …
Read More »مریم نواز،حمزہ شہباز سمیت دیگر کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کی الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ریحانہ ڈار سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔درخواست گزاروں …
Read More »میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
میانوالی میں خیبرپختونخوا بارڈر پر قبول خیل کے مقام پر پولیس چیک پوسٹ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں کی طرف سے جدید اسلحے سے شدید فائرنگ کی …
Read More »