سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

Share

لاہور پولیس نے بانی تحریک انصاف کو 9مئی کے 7مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9مئی کے 7مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی

Check Also

سسٹم ڈلیور نہیں کر رہا، حل یہی ہے 15 صوبے بنادیے جائیں: احسن اقبال

Share وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز …