ملک میں عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر کاؤنٹر برائے حصول کاغذاتِ نامزدگی قائم کردیا گیا ہے۔ملک بھر کے آر اوز دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے کاغذاتِ …
Read More »Pakistan
احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کے لئے الیکشن کمیشن کا حکمنامہ جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شہباز شریف کے دست راست احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنا دیا۔ ای سی پی نے ہدایت دی ہے کہ کابینہ ڈویزن احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکشن جاری کرے۔الیکشن کمیشن کے مطابق فواد حسن فواد …
Read More »نیب نے عمران خان, بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ نیب نے توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے رجسٹرار آفس نے نیب توشہ خانہ …
Read More »دورۂ نیوزی لینڈ : پاکستان اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز شامل
نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز کو شامل کیا گیا ہے۔تجربے کار وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو شامل کیا گیا ہے۔حال ہی میں کراچی میں ختم ہونے والے ڈومیسٹک ٹی 20 …
Read More »کوئٹہ میں بندر کا حملہ، 5 افراد زخمی
کوئٹہ کے علاقے علم دار روڈ پر آنے والے ایک بندر کو پکڑنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں، مذکورہ بندر نے 2 روز کے دوران حملہ کر کے 5 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا۔بندر کو پکڑنے کے لیے وائلڈ لائف کے حکام سے رابطہ کیا جا رہا …
Read More »دہشتگردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ ہماری قربتیں پرانی ہیں، بلوچستان اور کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ایک …
Read More »انتخابات کے لئے امیدوار بننے کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے؟
قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان کا شہری ہو، کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری …
Read More »نو مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے چھ مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے عبوری ضمانتیں بحال کرنے کی استدعا …
Read More »سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔محمد ال غزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جب کہ …
Read More »پشاور ہائیکورٹ میں وکلاء نے ایک دوسرے پر مکے برسا دئیے
پشاور ہائیکورٹ میں وکلاء نے ایک دوسرے پر مکے برسا دیے۔اے این پی کی وکلاء تنظیم کی جانب سے پشاور ہوئیکورٹ میں ’مخصوص جماعت کو مقدمات میں خصوصی رعایت دینے‘ کیخلاف احتجاج کیا گیا۔ملگری وکیلان کے صوبائی صدر فاروق احمد فاروق خٹک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت …
Read More »