ملازم پر تشدد: برٹش ایشین ٹرسٹ نے راحت فتح سے اعزازی عہدہ واپس لے لیابرٹش ایشین ٹرسٹ نے پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو کے بعد گلوکار سے سفیر کا عہدہ واپس لے لیا۔شاہ چارلس سوم کی قائم کردہ انسدادِ تشدد برٹش ایشین ٹرسٹ کے ترجمان نے ایک …
Read More »Pakistan
توشہ خانہ کیس میں عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کے وکلاء کا حق جرح ختم کر دیا
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا جبکہ عدالت آج سابق چیئرمین اور بشریٰ بی بی کا تین سو بیالیس کا …
Read More »سائفر کیس کی 13 گھنٹے سماعت، شاہ محمود اور عمران خان کا حق دفاع ختم
گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی طویل سماعت تیرہ گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ سائفر کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی، مجموعی طور پر تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل …
Read More »بی ایل اے کے دہشتگردوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کا قتل: زخمی مزدور نے ہولناک واقعے کی تفصیلات بتا دیں
کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگردوں کے حملے میں زخمی پاکستانی مزدور نے ہولناک واقعے بارے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے زخمی مزدور نے بتایا کہ ایران میں دہشتگردوں نے حملے سے پہلے تمام مزدوروں کو شناخت کیا اور کہا کہ جو پاکستانی ہیں اُٹھ کر کھڑے …
Read More »عمران خان کا توشہ خانہ ،سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس کی کارروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم کی جانب سے آج کارروائی عدالت میں چیلنج کی جائے گی۔رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اپنے بیان میں کہنا …
Read More »سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے 3 منظم دہشت گرد حملے ناکام بنا دئیے
بلوچستان کے علاقے مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز نے پسپا کردیا، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے تین منظم حملے کیے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزکو دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھیں اور انہوں نے دہشت …
Read More »پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے للیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز نے سیزن 9 کے لیے اپنے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سپلیمنٹری اور متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا، فرنچائزر نے پی ایس ایل 9 کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب آن …
Read More »پاک ایران دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلیجنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا Foreign Minister of #Iran, HE Amir Abdollahian called on General Syed Asim Munir, NI (M) …
Read More »گورنر اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پیر کو کہاکہ نئے نوٹ بین الاقوامی سیکورٹی فیچرز کے ساتھ لائے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ نوٹ نئے سیریل نمر، ڈیزائن اور ہائی سیکورٹی فیچر کے ساتھ لائے جائیں گے …
Read More »سندھ ہائیکورٹ کا بینرز اور جھنڈے آویزاں کرنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے سرکاری املاک پر سیاسی بینرز، جھنڈے اور اشتہارات پر متعلقہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔جسٹس نفیم اختر کے روبرو سرکاری املاک پر سیاسی اشتہارات لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے میئر کراچی سے استفسار کیا …
Read More »