Pakistan

محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گئے۔محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے 37 ویں چیئرمین ہیں، ان کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔الیکشن کمشنر شاہ خاور نئے چیئرمین پی سی بی کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ …

Read More »

شمالی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 5 اور 6 فروری کی شب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرکیا گیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز …

Read More »

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

پاکستان رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ہے۔فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے کے بھارت، انڈونیشیا، امریکا اور برازیل کے …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا، عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں کے درمیان باہمی امور پر …

Read More »

جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی اور ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی کو تھانہ شادمان …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ژوب، کوئٹہ، زیارت، کوہلو، سبی، بارکھان، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، قلات، خضدارمیں بارش کی پیشگوئی ہے، پنجاب …

Read More »

اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا

اوگرا نے یکم جنوری سے گیس قیمتوں میں اضافہ کردیا جس میں سوئی سدرن کیلئے 8.57 فیصد اور سوئی ناردرن کیلئے 35.13 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، اس کے ذریعے 98 ارب روپے کا خسارا پورا کیا جائیگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 30 جون 2024 تک …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسری بار بھاری کمی

پاکستان بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ملک بھر میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے تک آگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار …

Read More »

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا ، محسن نقوی مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا، ممبر گورننگ بورڈ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین …

Read More »

سانحہ 9مئی مقدمات پر سینکڑوں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کارکنوں کے سمن جاری

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج اعجاز آصف نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہونے پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنان کو کل ممکنہ طور پر فرد جرم کیلئے طلب کرلیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے …

Read More »
Skip to toolbar