چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

Share

چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا، عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں کے درمیان باہمی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔دونوں رہنماوں نے پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔

Check Also

پاکستانی بغیر ویزا کن ممالک کا سفر کرسکتے ہیں؟

Share پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد محدود تعداد میں ایسے ممالک کا سفر کر سکتے …