Pakistan

ملک بھر میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی مختلف شہروں میں مختلف شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس متاثر ہونا شروع ہو گئی۔ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت …

Read More »

محسن نقوی نے پی سی بی سے متعلق تمام تفصیلات طلب کر لیں

نو منتخب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بورڈ سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے تفصیل طلب کی ہے کہ پی سی بی میں کون کیا کرتا ہے؟ اور کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین بورڈ …

Read More »

ووٹ کاسٹ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ تاکہ آپ کا ووٹ ضائع نہ ہو

آج بروز جمعرات (8 فروری) ملک بھر میں عام انتخابات منعقد ہو رہے ہیں، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی ،ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے یہ جاننا ہوگا کہ ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے، تاکہ آپ کا ووٹ ضائع نہ ہو۔اس کیلئے سب سے …

Read More »

فارم 45 سے متعلق پریزائیڈنگ افسر کو الیکشن کمیشن کی تحریری ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فارم 45 کی تیاری کےلیے پریزائیڈنگ افسران کو تحریری ہدایات جاری کردیں۔ای سی پی ہدیات نامے کے مطابق پریزائیڈنگ افسران فارم 45 مکمل احتیاط سے تیار کریں تا کہ کوئی غلطی نہ رہےالیکشن کمیشن کی ہدایت میں کہا گیا کہ پریزائیڈنگ افسران …

Read More »

عام انتخابات کے موقع پرانٹرنیٹ بند نہیں کیا جائے گا، پی ٹی اے

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے موقع پرانٹرنیٹ بند نہیں کیا جائے گا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا ہر انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی۔پی ٹی اے نےواضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کی نجکاری کی منظوری دے دی

الیکشن سے صرف ایک دن قبل وفاقی نگراں کابینہ نے قومی ایئرلائن کی فروخت کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔وفاقی نگراں کابینہ نے منگل کو پی آئی اے کی نجکاری …

Read More »

قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علمائے اسلام کے انتخابی دفترکےباہردھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔یہ علاقہ کوئٹہ سے 170 کلو میٹر دور ہے، جے یو آئی کے مولانا سمیع …

Read More »

پاکستان اور امریکی ڈالر کے نشیب وفراز

گزشتہ 30 سالوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر تقریباً 100 گنا یا 948 فیصد کم ہوچکی ہے۔روپے کی اس بربادی کو جب گراف پر پیش کیا گیا اور بھارتی روپے کی قدر سے جوڑا گیا، تو پتا چلا کہ پاکستان کے ساتھ غلط کیا ہوا۔یونیورسٹی آف …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کے مستحکم ہونے کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔انٹربینک میں قیمت میں 17 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 279.25 روپے پر آگئی ہے۔اسٹیٹ …

Read More »

پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال ہوگئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کی انتظامیہ نے پیغام جاری کیا ہے۔پی ایس ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے، شائقین کرکٹ اب …

Read More »
Skip to toolbar