پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکا ہے اور کئی شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس …
Read More »Pakistan
زمین کے تنازع پر 2 برادریوں میں تصادم فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
لودھراں کے نواحی علاقے میں زمین کے تنازع پر دو برادریوں میں تصادم ہوا۔ ایک گروپ کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔نواحی گاؤں دوران والا چک نمبر 95 ایم میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈیرے پر بیٹھے چار افراد کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے …
Read More »نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر
سانحہ 9مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے اے ٹی سی جج ملک اعجازآصف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ،جس کے بعد جج نے سماعت سے معذرت کرلی۔آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت …
Read More »ہائیکورٹ کا وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا خط واپس لینے کا حکم دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ خط واپس نہیں لیا گیا توعدالت اپنا حکم جاری کرے گی۔وزارت داخلہ سے ایکس بندش کی وجوہات پیش کرنے کی ہدایت بھی کردی۔پشاور ہائیکورٹ کا وفاق اور پی ٹی اے …
Read More »لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا سیف سٹی کے زریعے گرفتار
پنجاب سیف سٹی کے زریعے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کرلیا گیا ۔ بلیک میلر لڑکے نے ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں۔لڑکی نے الزام لگایا کہ لڑکے نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔ متاثرہ لڑکی نے کوٹ لکھپت کے علاقے …
Read More »نیب کی توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کرنے کی سفارش
گاڑیوں سے متعلق توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے سابق وزیراعظم قائد نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔ نیب نے سابق وزیر اعظم کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کر دی۔توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد …
Read More »سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے
سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔سعودی معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب …
Read More »جام شورو انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
جام شورو انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں چھ افراد جاں بحق اور 25 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ جام شورو انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس کے درمیان ہونے والے خوفناک میں …
Read More »ایران نے اسرئیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دیدی
ایران کی حکومت نے اسرائیلی بحری جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی۔آوئیرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل کے بحری جہاز کو قبضے میں لیے جانے کے معاملے میں جہاز پر موجود 2 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ذرائع کا …
Read More »پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی آفر
سعودی عرب کو قومی ائیر لائن پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کےلیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نےپیشکش کردی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی وفد نے ایپکس کمیٹی سے ملاقات کی …
Read More »