نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن کسی بھی قسم کی تحریک یا تشدد پر اکسانے کے عمل کو معاف نہیں کیا جائے گا، قانون بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنا راستہ اختیار کرے گا، اس نازک وقت …
Read More »Pakistan
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 172 کے تحت سرکاری اہلکاروں کو سزاؤں کی تفصیل سامنے آگئی
الیکشن ایکٹ کے سیکشن 172 کے تحت سرکاری اہلکاروں کو سزاؤں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔الیکشن ایکٹ کی شق 172 کے مطابق پیپرز سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر الیکشن ڈیوٹی پر موجود آفیشل کو 6 ماہ تک سزا و جرمانہ ہوگا، سرکاری اہلکار کو سزا کے علاوہ ایک لاکھ روپے جرمانہ …
Read More »الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن گرفتار
عام انتخابات 2024 میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کو گرفتار کر لیا گیا۔سی پی او راولپنڈی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرنے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس …
Read More »انتخابات میں دھاندلی، الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید کر دی، کمشنر راولپنڈی کی جانب سے اپنے ریجن میں دھاندلی کا اعتراف کیا تھا۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی تحلقہ خیز انکشاف کے بعد اب الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی باقاعدہ ردعمل سامنے آ گیا ہے۔الیکشن کمیشن …
Read More »چاہت فتح علی خان سے فینز نے انوکھا مطالبہ کر دیا
پاکستان سُپر لیگ کا بڑ ایونٹ ہو اور چاہت فتح علی خان کی آواز کا جادو نہ ہو، ایسا کیسے ممکن ہے، سوشل میڈیا کی معروف شخصیت چاہت فتح علی خان نے بھی پی ایس ایل کے لیے اپنا آفیشل گانا ریلیز کر دیا۔ایکس اکاؤنٹ پر چاہت فتح علی خان …
Read More »پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے: دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے۔ترجمان دفتر خارجہ نے افغان عبوری نائب وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد سے متعلق جغرافیہ، تاریخ اور …
Read More »فضل الرحمان کے بیٹے کے حلقے میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ، فوج تعینات کرنے کی منظوری
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود کے حلقے این اے 43 میں 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے لیے وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43 ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کے 9 پولنگ اسٹیشنز پر 19 فروری کو …
Read More »پی ایس ایل 9: شعیب ملک اہلیہ اداکارہ ثنا کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار …
Read More »پی ایس ایل 9 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کا آغاز آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ سےقبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی، جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گےشائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی …
Read More »بھٹو کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس 20 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ سماعت پر عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کیے تھے
Read More »