الیکشن ایکٹ کے سیکشن 172 کے تحت سرکاری اہلکاروں کو سزاؤں کی تفصیل سامنے آگئی

Share

الیکشن ایکٹ کے سیکشن 172 کے تحت سرکاری اہلکاروں کو سزاؤں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔الیکشن ایکٹ کی شق 172 کے مطابق پیپرز سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر الیکشن ڈیوٹی پر موجود آفیشل کو 6 ماہ تک سزا و جرمانہ ہوگا، سرکاری اہلکار کو سزا کے علاوہ ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔الیکشن ایکٹ کی شق 188 کے مطابق آفیشل ڈیوٹی پر خلاف ورزی پر 2 سال تک سزا ہوگی۔ آفیشل ڈیوٹی پر خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ہوگا

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …