کچے کے علاقے گیل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پرراکٹ حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو لاڑکانہ اسپتال …
Read More »Crime
نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی،آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق عدالت نے دلائل طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے جبکہ یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور …
Read More »جسٹس بابر ستار کے بعد جسٹس کیانی کا بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو خط لکھا ہے جس میں اپنے خلاف سوشل میڈیا پر …
Read More »شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرکے اسے قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی ملیر سٹی انویسٹی گیشن پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر کے مطابق17 اپریل کو ملیر 15 کے علاقے برہانی کالونی میں اسما نامی خاتون کی لاش گھر میں پانی کے ٹینک سے ملی تھی
Read More »ججز کو دھمکی آمیز خطوط : کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں
ججز خط از خود نوٹس کیس میں کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ تجویز دی گئی کہ حکومت کو انٹیلی جنس ایجنسیوں کے حوالے سے قانون سازی کی ہدایت کی جائے، سپریم کورٹ چھ ججز کے خط کی آزادانہ انکوائری کرائے، عدالت ذمہ داران کا تعین …
Read More »سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری، پولیس کا پہلا نمبر
سندھ میں 5 ماہ میں انسانی حقوق کی 1271 خلاف ورزیاں ہوئیں۔محکمہ انسانی حقوق سندھ نے گزشتہ 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ 786 شکایات پولیس کے خلاف رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریونیو، تعلیم اور …
Read More »سی ٹی ڈی کی کارروائی، اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) راولپنڈی پنجاب نے بڑی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی سی ٹی ڈی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ اپنے …
Read More »سونے کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ خود مدعی مقدمہ نکلا
کراچی پولیس نے27 اپریل کو ہونے والی کارخانے میں ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگایا اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کا ماسٹر مائند کوئی اور نہیں بلکہ دکان کامالک ہے۔صدر کے صرافہ بازارمیں کارخانے میں ڈکیتی کرنےوالے4ملزمان کو گرفتار کیا ، ڈی آئی جی …
Read More »پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں، آئی جی سندھ کی رپورٹ میں انکشافات
آئی جی پولیس سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں کل 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں چل رہیں، پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، تعمیر ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل …
Read More »فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل
کوہاٹ کے قریب درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔تور جھنڈی تحریک کے سربراہ بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ ہوگئے، مقتول بادام گل انضمام مخالف تحریک کا سربراہ بھی رہا۔امن …
Read More »