Crime

عمران خان سے جیل میں ملاقات بارےکیسز لارجر بینچ میں سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے متعلق تمام کیسز کل لارجر بینچ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئے۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست بھی کل لارجر بینچ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ …

Read More »

دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دالبندین، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی تشکیل کا قلع قمع کردیا، صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے …

Read More »

سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

شکار پور پولیس لائن میں سرنڈر پالیسی کے تحت منعقدہ تقریب میں کچے کے ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔سرنڈر پالیسی تقریب میں ہتھیار ڈالنے والوں میں ضلع کشمور، کندھ کوٹ، شکارپور کے 65 ڈاکو شامل ہیں، تقریب میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار، آئی جی سندھ غلام نبی میمن …

Read More »

علیمہ خان عدالت سے پھر غیر حاضر، چوتھی بار وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی غیرحاضری پر ان کے1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دیتے ہوئے چوتھی مرتبہ ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت …

Read More »

بیوی نے شوہر اور 4 بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

خیرپور سٹی کے ایک گھر سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق لاشیں گھر کے سربراہ، بیوی اور 4 بچوں کی ہیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نے شوہر اور بچوں کو پہلے نشہ آور گولیاں کھلائیں۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بے ہوشی کے …

Read More »

پنجاب سے 21900 سے زائد افغانیوں سمیت غیرقانونی غیرملکی ڈی پورٹ

پنجاب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں کے انخلا کا تیسرا مرحلہ جاری ہے، پولیس 21 ہزار 900 سے زائد افغانیوں سمیت غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق 423 غیرقانونی مقیم افراد ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، ڈی …

Read More »

علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔علیمہ …

Read More »

نون لیگ کے ایم پی اے نعیم اعجاز کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

مسلم لیگ نواز کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم اعجاز کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔نعیم اعجاز کے خلاف مقدمہ مقتول محمد حسنین کے بھائی محمد ثقلین کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔مقدمے کے …

Read More »

سرگودھا میں جعلی دستاویز بنانے پر 4 وکلاء سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا میں جعلی دستاویز بنانے پر 4 وکلاء سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق جعلی دستاویز بنوانے میں ملوث ملزمان پر 5 دکانوں کا کرایہ 33 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کا الزام ہے۔پولیس حکام کے مطابق جائیداد کا مالک محمد ایاز 2017ء میں …

Read More »

حیدرآباد میں فتنہ الہندوستان کے روپوش 2 دہشتگرد گرفتار

حیدرآباد میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے روپوش 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے ٹیرر فائنانسنگ فنڈ کی خطیر رقم برآمد ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا ہے …

Read More »
Skip to toolbar