Crime

لاہور ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے دوران سماعت عدالت نے توشہ خانہ کا 1990ء سے 2001ء تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی، جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے۔وفاقی حکومت کی جانب سے تحائف کے ذرائع بتانے کی ہدایت …

Read More »

تحریک انصاف کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرستیں تیار، گرفتاری کا فیصلہ

پولیس نے پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والوں کی فہرست تیارکر لی ہے، فنانسرز کو پہلے وارننگ جاری کی گئی تھی، اب گرفتاریاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے ابتدائی طور پر پی ٹی آئی کی مالی معاونت کرنے والے 21 افراد کو فہرست میں شامل کیا گیا …

Read More »

سندھ ہائی کورٹ نے دو ارب کی کرپشن کے مجرم کی سزا معطل کر دی

دو ارب روپے سے زائد کے کی کرپشن ریفرنس میں ملزم سابق صدر چیمبر آف کامرس حیدر آباد گوہر اللہ کی سزا معطل کر دی گئی ۔احتساب عدالت نے نومبر 2022 میں گوہر اللہ کو 7 سال قید اور 5 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی، سندھ ہائی کورٹ …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ اور توہین الیکشن کمیشن کیس کل سماعت ہو گی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل سماعت ہونے والے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کو کل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سابق وفاقی وزراء فواد چودھری اور …

Read More »

طیبہ گل ہراسانی کیس : نیب عدالت کا سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف تحقیقات کا حکم

لاہور کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف طیبہ گل کیس میں انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اور پنجاب کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، احتساب عدالت ون لاہور نے 18دنوں میں انکوائری مکمل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی گئی …

Read More »

انسداد دہشت گردی کی عدالت کیجانب سے عمران خان کو ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی مہلت

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی مہلت دیدی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

تھانہ حویلیاں میں پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ میں 302، 148، 427 اور 109 کی دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ میں پی ٹی آئی کے سابق تحصیل چیئرمین کے امیدوار اسلم …

Read More »

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں نیب نے عمران خان کو طلب کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کل 21 مارچ کو طلب کر لیا۔نیب کی 2 رکنی ٹیم فارن فنڈنگ کیس میں نوٹس لے کر عمران خان کے گھر پہنچی،عمران خان کے سکیورٹی اسٹاف نے نیب ٹیم …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب میں طلبی

قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا۔نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کو بھیجا گیا نوٹس عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی …

Read More »

دہشتگردی کیس میں عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی گرفتار

توڑ پھوڑ اور پولیس پر حملے کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد پولیس نے حسان خان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔حسان نیازی ہفتے کے روز عمران …

Read More »
Skip to toolbar