وفاقی حکومت نے جسٹس فائز عیسیٰ قاضی کی سربراہی میں آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کردیں۔ذرائع کے مطابق آڈیوز کے ساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے جمع کروا دیا گیا ہے۔مجموعی طور پر 8 آڈیوز کمیشن کو جمع …
Read More »Crime
موٹر وےایم 6 سکینڈل : اربوں کی کرپشن کا مرکزی ملزم گرفتار
موٹروے ایم 6 حیدرآباد میں اربوں روپے کی کرپشن کے اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار اسلم پیرزادہ کو نیب ٹیم کراچی نے گرفتار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے ملزم اسلم پیرزادہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی، ضمانت مسترد ہونے کے بعد نیب کراچی …
Read More »شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار 1شہری شہید
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکا چیکنگ کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہدا کی میتیں اور زخمیوں کو میران شاہ اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق …
Read More »خیبرپختونخوا: 9، 10مئی کے پرتشدد واقعات میں 200 سے زائد سرکاری ملازمین ملوث
خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 مئی کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرکاری ملازمین بھی ملوث پائےگئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پرتشدد احتجاج میں 200 سے زیادہ سرکاری ملازمین کی نشاندہی کی گئی ہے، ملازمین کا تعلق پی ڈی اے، تعلیم اور صحت سمیت مختلف محکموں سے …
Read More »ظل شاہ قتل کیس: یاسمین راشد ، فرخ حبیب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج
سیشن کورٹ لاہور نے ظل شاہ قتل کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ایڈیشنل سیشن جج بلال بیگ نے ظلِ شاہ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، یاسمین …
Read More »ہنگو میں گیس پلانٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 سیکیورٹی اہل کار شہید
ہنگو میں مول کمپنی پلانٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے چار اہل کار اور 2 نجی سیکیورٹی گارڈ شہید ہوگئے۔ ڈی ایس پی ٹل عرفان کے مطابق تحصیل ٹل علاقہ منجی خیل میں مول گیس کمپنی پلانٹ پر صبح 3 سے 4 بجے کے وقت دہشت …
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت سے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ سخت سکیورٹی حصار میں احتساب عدالت راولپنڈی پہنچیں جہاں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے درخواست …
Read More »عمران خان کیخلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل
چیئرمین نیب کی منظوری سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمات میں کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی گئی، پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں 7 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دی …
Read More »آرمی تنصیبات اور املاک پر حملے: آفیشل سیکرٹ ، آرمی ایکٹ کے تحت سخت سزائیں
فوجی تنصیبات ، عمارتوں وغیرہ پر حملہ پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ چاہے پھر حملہ آور سویلین ہی کیوں نہ ہو۔ دلچسپ بات ہے کہ اس قانون میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923ء کے تحت ممنوعہ مقامات پر داخل ہونے جیسے جرائم کا بھی ذکر ہے۔سرکاری …
Read More »