نو مئی کے روز حساس اداروں اور وزیرداخلہ کےگھر پر حملے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔عدالت کی جانب سے مرادسعید، زرتاج گل، اعظم سواتی، شہبازگل کےوارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔منحرف رکن فرخ حبیب، زین قریشی، حماداظہر کے بھی وارنٹ …
Read More »Crime
لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو خطوط بھی راولپنڈی سے بھیجے گئے
لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بھیجے گئے مشکوک خطوط کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ خطوط بھی راولپنڈی اسلام آباد سے بھیجے گئے تھے۔ اس سے قبل پولیس نے بتایا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کو موصول ہونے والے خطوط راولپنڈی جی پی او سے بھیجے …
Read More »ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 5 اہلکار جاں بحق ، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد ہلاک
ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فورسز نے پولیس اور ملٹری چیک پوسٹوں پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو آپریشن میں ہلاک کر دیا۔س حوالے سے ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے …
Read More »زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس سے کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ برآمد
پاکستانی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس کی کینیڈین ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ائیر ہوسٹس کے حوالےسے کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی نے انکشاف کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ …
Read More »اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی کمسن بچے سے بدفعلی، مقدمہ درج
کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو بدفعلی کانشانہ بنایا۔متاثرہ بچےنے پولیس کوبیان دیاکہ ملزم …
Read More »سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنےکی ایف آئی آر، سی ٹی ڈی تھانے میں درج
سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونےکا معاملے پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سی ٹی ڈی میں سپریم کورٹ آر اینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات 7 اے ٹی اے اور …
Read More »کے پی کے حکومت کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی کے علاج کی پیش کش
خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ان کے علاج معالجے کے حوالے سے پیش کش کی ہے ۔بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خبروں پر وزیر …
Read More »ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5 بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ میں 5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے انتقال کرگئے۔سانگھڑ کےگاؤں نیاز بھٹی میں 3 روز کے دوران 5 کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو اُلٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4 سے 8 …
Read More »بیوی اور ساس کا قاتل 4 سال بعد گرفتار
کراچی میں 4 سال قبل بلدیہ ٹاؤن، مدینہ کالونی میں بیوی اور ساس کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے شرافی گوٹھ، فیوچر موڑ سے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر طارق مستوئی کے مطابق شرافی گوٹھ میں فیوچر موڑ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا، چھاپے کے …
Read More »درزی کی دکان میں چوری کرنیوالا اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار، 12 سوٹ برآمد
لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔ملزم چوری کے بعد اعتکاف میں بیٹھ گیا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم …
Read More »