ترکیہ کے شہر استنبول میں تقسیم سکوائر کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 36 سے زائد زخمی خوفناک فوٹیج میں لاشیں زمین پر بکھری ہوئی دکھائی دیں، شہر کے وسط میں جب دھماکا ہوا تو سڑک خریداروں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تاہم. دھماکے …
Read More »Crime
مچ میں 6 کان کن اغواء، ہرنائی میں کان میں تودہ گرنے سے 1کان کن جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچ کے علاقے سے 6 کان کنوں کو اغواء کر لیا گیا۔اغواء ہونے والے کان کن کوئلے کی کان میں کام کرتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کان کنوں کو نامعلوم مسلح افراد نے مچ میں کوئلے کی کان سے رہائشی علاقے کی طرف آتے ہوئے …
Read More »ارشد شریف کی لیک تصاویر کا معاملہ، 7رکنی کمیٹی تشکیل
صحافی ارشد شریف قتل کے بعد لیک ہونے والی تصاویر کے معاملے پر پمز ہسپتال نے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ۔کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر ہسپتال ڈاکٹر خالد محسود کریں گے جبکہ میڈیکل ڈائریکٹر، چیئر مین میڈیکل بورڈ، میڈیکل بورڈ کے تمام ممبران شریک ہوں گے۔ کمیٹی میں …
Read More »کراچی:انسداددہشتگردی عدالت نےپی ٹی آئی رہنماؤں پر فردجرم عائد کردی
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت 15 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی، خرم شیر زمان …
Read More »مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نےخودکشی کر لی
مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی، ضلع گاندربل میں ایک بھارتی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زندگی سے تنگ ایس ایس بی کے سپاہی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خود …
Read More »شرعی عدالت کےسود کے خاتمےسےمتعلق فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں دائراپیل واپس
وفاقی حکومت نے شرعی عدالت کی جانب سے سود کے خاتمے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔حکومت کی جانب سے سٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت کے خلاف اپیل …
Read More »قومی سلامتی کےاداروں کےخلاف من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانےوالے ملزم کامقدمہ خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ادارے کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا۔اپریل میں حکومت تبدیلی کے بعد ادارے کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی آر کا مقصد …
Read More »کینین پولیس ارشدشریف ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے دیا۔ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ کینیا پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ ارشد شریف کی گاڑی …
Read More »پاکستانی نژادامریکی شہری وجیہہ سواتی کے قاتل سابق شوہر کوسزائے موت
وجیہہ سسواتی کا قاتل سابق شوہر راولپنڈی میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کے قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سنادیا۔ قتل کے اس کیس کے مرکزی ملزم اور مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت اور 10سال قید کی …
Read More »قطر: بھارتی بحریہ کے8 افسران جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحری فوج کے 8 سابق افسروں کو قطر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ جمعہ کے روز پہلی بار یہ اطلاعات …
Read More »