Crime

جوڈیشل کمپلیکس سماعت کیلئے محفوظ نہیں، سائفر کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفرکیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ میں کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ آج دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود …

Read More »

ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز کی سماعت سے متعلق قواعد و ضوابط کا سرکلر جاری

نوازشریف کی ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں پر رجسٹرارآفس نے قواعدوضوابط سے متعلق سرکلر جاری کردیا، جس کے تحت کمرہ عدالت میں موبائل فون بجنے اور رش کے باعث تعداد کم کردی گئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلوں …

Read More »

لاہور پولیس کے تشدد سے زیر حراست ایک اور ملزم ہلاک

لاہور کی جنوبی چھاؤنی انویسٹی گیشن پولیس کی حراست میں ایک اور ملزم ہلاک ہوگیا، پولیس کے مطابق اسحاق نامی ملزم کے خلاف 10 سے زائد مقدمات درج تھے۔حکام نے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا تاہم اسے عدالت پیش نہ کیا، اسحاق کو تشویشناک حالت …

Read More »

سی ایس ایس آفیسر بلال پاشا کی موت نیا رُخ اختیار کر گئی

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ شام سی ایس ایس آفیسر بلال پاشا کے اچانک انتقال نے دوستوں، کولیگز، فالوورز سمیت انہیں قریب سے جاننے اور جدوجہد سے واقفیت رکھنے والوں کو انتہائی افسردہ کردیا۔ اُن کی نماز جنازہ منگل 28 نومبر کی صبح آبائی علاقے عبدالحکیم میں ادا …

Read More »

دیہاتیوں کا پولیس پارٹی پر دھاوا، افسر سمیت 3 اہلکار زخمی

تحصیل ستیانہ کے نواحی گاؤں میں چھاپے کے دوران دیہاتیوں نے پولیس پارٹی پر دھاوا بول دیا، اور فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔فیصل آباد کی تحصیل ستیانہ کے نواحی گاؤں میں چھاپے کے دوران دیہاتیوں نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا، اور فائرنگ بھی کی، …

Read More »

میرے گھر پر تعینات4 اہلکار رشوت دے کر بھرتی ہوئے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پولیس میں پیسوں پر بھرتیاں ہوتی ہے،میرے گھر میں بھی 5 پولیس اہلکاروں میں 4 پیسوں پر بھرتی ہوئے ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں پولیس ایس پی ٹریننگ کی جانب سے ریٹائرڈ ایس آئی پر مبینہ تشدد کیخلاف کیس …

Read More »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر اسلم سکھیرا گرفتار

اینٹی کرپشن نے سابق ضلع ناظم اسلم سکھیرا کو گرفتارکر لیا ہے اور بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما نے نےترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی۔محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے اور ترجمان کے مطابق سابق ضلع ناظم پاکپتن اسلم سکھیرا …

Read More »

نامعلوم مسلح افراد کی کالج بس پر فائرنگ، 2 طالبات زخمی

لاہور میں رائیونڈ کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث 2 طالبات زخمی ہوگئی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمی طالبات کواسپتال منتقل کر دیا گیا، جہان ان کی …

Read More »

کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات

خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو …

Read More »

پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بار کے اندرونی معاملات میں سندھ ہائیکورٹ کی مبینہ مداخلت کے معاملے پر پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سندھ ہائیکورٹ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا …

Read More »
Skip to toolbar