Crime

عمران خان کی تصویر وائرل ہونے سپریم کورٹ نے تحقیقات شروع کردیں

سپریم کورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کردیں۔نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر پیشی ہوئی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ انتظامیہ نے …

Read More »

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ اگر آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمان کو بند کر دیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی …

Read More »

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ضمانت مل گئی، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران …

Read More »

عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی …

Read More »

’سیکیورٹی خدشات :190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

اڈیالہ جیل حکام نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔واضح رہے کہ احتساب عدالت اسلام آبادکے جج ناصرجاوید رانا نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرناتھی۔ اڈیالہ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ملتوی کرنےکی استدعا ہے۔جیل حکام کے …

Read More »

سرگودھا میں دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سرگودھا کے نواحی علاقے میں دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہلاکتیں ملبے میں دبنے کے باعث ہوئیں۔چار افراد اب تک ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق دھماکا سرگودھا کے ایک نواحی علاقے …

Read More »

عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد کی مقامی عدالت پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج شاہ رخ ارجمند نے عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی …

Read More »

نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان کو نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے جیل سے پیش ہونے کی اجازت دیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور جیل اتھارٹیز کو ویڈیو لنک کے انتظامات کرنے کی بھی ہدایت جاری کردیں جبکہ جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے …

Read More »

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کی، پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 5 ملزمان …

Read More »

ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس : چوتھا بھارتی ملزم گرفتار

کینیڈین پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث چوتھے بھارتی شہری کو بھی گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سال کا امن دیپ سنگھ پہلے ہی اسلحہ کیس میں گرفتار تھا جس پر فرسٹ ڈگری قتل اور قتل کی سازش کے الزامات …

Read More »
Skip to toolbar