Crime

فلسطین :رہائشی عمارت میں شدید آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے21 افراد جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی رہائشی عمارت میں شدید آتش زدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق ہوگئے، فلسطینی حکام کا کہنا ہے پناہ گزین کیمپ کی رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان …

Read More »

یوکرین نے پانچ روسی فوجی مار دئیے، ویڈیو جاری

یوکرین کی وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے یوکرین میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے پانچ روسی فوجیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے اس حوالے یوکرینی وزارت دفاع نےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے …

Read More »

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سےملاقات کرنےوالا 3 سالہ بچہ حادثے میں جاں بحق

یو ای اےکے شہر شارجہ میں اتوار کو سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ملاقات کرنے والا 3 سالہ بچہ عمارت کی 14 ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔شعیب اختر نے اپنے اکاؤنٹ پر بتایا کہ شارجہ میں بک فیئر کے دوران یہ بچہ شارجہ میں گزشتہ اتوار …

Read More »

سندھ : خیرپور سےسیہون آنیوالی مسافر وین کو حادثہ، بچوں سمیت 20 جاں بحق

سندھ کے ضلع خیر پور سے سیہون آنے والی زائرین کی مسافر وین کو انڈس ہائی وے روڈ پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 20 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔اسسٹنٹ کمشنر سیہون اقبال حسین کے مطابق حادثے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افرادمیں 8 خواتین، …

Read More »

احتساب عدالتوں میں ججز کی کمی، ہائی پروفائل کیسز کےالتواء کاخدشہ

اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں زیرِ سماعت ہائی پروفائل کیسز کے التواء کا خدشہ سامنے آیا ہے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے 2 ججز کی مدت مکمل ہو گئی۔ڈیپوٹیشن پر آئے احتساب عدالت نمبر 3 کے جج اصغر علی کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس دے دی گئیں۔اسی طرح …

Read More »

خرابی نیب قانون میں نہیں اسکےغلط استعمال میں ہے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک کے بارے میں صدارتی ریفرنس ایک …

Read More »

اورنج لائن ٹرین اسٹیشن سےڈرون طیارہ ٹکرا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن ٹرین کےفیروز پور روڈ پر واقع علی ٹاؤن اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔لاہور پولیس کے مطابق تعین کیا جا رہا ہے کہ ریموٹ کنٹرول ڈرون طیارہ کس سمت سے آیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے سے کسی قسم کا بارودی …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ: عمران خان کی ایف آئی اےمیں طلبی کےنوٹسز معطل

لاہور ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز 7 دسمبر تک معطل کر دئیے ہیں ایف آئی اے کےخلاف عمران خان کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس اسجد جاوید گھرال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ کا کہنا …

Read More »

فیصل آباد: پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک،تھانہ معطل، ایس ایچ او گرفتار

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں پولیس کی زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا۔سی پی او فیصل آباد نے ملزم ایس ایچ او کو گرفتار کرکے تھانہ تاندلیانوالہ کی حوالات میں بند کرا دیا، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او نے لاش اپنی ذاتی گاڑی میں ڈال کر خالی پلاٹ میں …

Read More »

روسی فوج نےیوکرین پر 100میزائل داغ دئیے، یوکرین اندھیرے میں ڈوب گیا

روس نے یوکرین پہ درپے حملے کر کے تقریبا 100 میزائل داغ دیے اور توانائی کے 15مراکز نشانہ بنائے گئے ہیں۔دارلحکومت سمیت کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے،یوکرینی سرحد کے قریب پولینڈ کے قصبے میں بھی دھماکا ہا ہے۔ پولش میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 2 راکٹ گرنے سے 2 …

Read More »
Skip to toolbar