قطر نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 8 بھارتی باشندوں کو سزائے موت ختم کرنے کے کئی ماہ بعد رہا کردیا۔ جن بھارتی باشندوں کو رہا کیا گیا ہے ان پر جاسوسی کا الزام عائد کرکے مقدمہ چلایا گیا تھا۔ یہ سب بھارتی بحریہ کے سابق افسران تھے۔پیر کو بھارتی …
Read More »Crime
میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
میانوالی میں خیبرپختونخوا بارڈر پر قبول خیل کے مقام پر پولیس چیک پوسٹ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق رات گئے 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر 3 اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں کی طرف سے جدید اسلحے سے شدید فائرنگ کی …
Read More »اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔پولیس نے کہا کہ غیرقانونی اجتماع کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، کچھ افراد الیکشن کمیشن، دیگر سرکاری اداروں کے اطراف غیر قانونی اجتماعات پر اکسا رہے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ واضح رہے کہ اجتماع …
Read More »کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق، بچے سمیت 5 زخمی
پشاور کے نواحی علاقے میں کرکٹ میچ کےدوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کےگھر شکایت …
Read More »سانحہ 9مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے تناظر میں درج 12 مقدمات میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش ہوئے تھےسماعت …
Read More »فردوس عاشق اعوان نے تھانیدار کو تھپڑ دے مارا، مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کی سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج ہو گیا۔سابق وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ایک ویڈیو نے اُس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب وہ ایک پولیس اہلکار سے …
Read More »ڈی آئی خان، خاران میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس وین پر دستی بم حملہ تحصیل کلاچی کے علاقہ گرہ اسلم میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔جائے وقوعہ پر سیکیورٹی فورسز نے …
Read More »پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والا مسلح ملزم گرفتار
پشاور میں پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے جعلی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 179 سے مسلح ملزم کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ …
Read More »ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک سیکیورٹی اہلکار شہد ہوگیا۔ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے جاری پولنگ کے موقع پر خیبرپختونخوا کے علاقے ٹانک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔کوٹ اعظم میں سیکورٹی فورسز کی …
Read More »قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علمائے اسلام کے انتخابی دفترکےباہردھماکے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 افراد زخمی ہیں جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔یہ علاقہ کوئٹہ سے 170 کلو میٹر دور ہے، جے یو آئی کے مولانا سمیع …
Read More »