Crime

جھگڑے کے زخمی ہونے والے ٹریفک وارڈن نے دم توڑ دیا

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں لڑائی کے دوران زخمی ہونے والے ٹریفک وارڈن نے اسپتال میں دم توڑ دیاشاہدرہ میں گلی میں کھیل کے دوران بچے آپس میں لڑ پڑے۔ جب لڑائی بڑھی تو ٹریفک وارڈن عرفان اپنے بھائی کے ساتھ بیچ بچاؤ کرانے پہنچا۔ تکرار کے دوران معاملات اُس …

Read More »

شرابی نے ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی

بھارت میں ایک عادی شرابی نے اپنی ماں، بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ یہ گھناؤنا واقعہ اتر پردیش کے شہر سیتاپور کا ہے۔پولیس کے مطابق کثرتِ شراب نوشی کے باعث ذہنی توازن سے محروم ہو جانے والے 45 سالہ انوراگ سنگھ کا تعلق …

Read More »

نابالغ لڑکی سے شادی ملتوی ہونے پر دولہا دلہن کا سر کاٹ کر ساتھ لے گیا

بھارت کے ایک پہاڑی قصبے میں 32 سالہ پرکاش کی شادی 16 سالہ مینا سے ہونے والی تھی، جس نے چند روز قبل ہی دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا تھا۔لیکن کسی نے محکمہ چائلڈ ویلفیئر کو اس شادی کی اطلاع دے دی، جس پر عہدیداروں نے جائے وقوعہ پر …

Read More »

شہری کو اغوا کرکے رشوت لینے والا پولیس افسر گرفتار

اینٹی کرپشن سندھ نے کارروائی کرتے ہوئے رشوت لینے والے سی آئی اے پولیس انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ائریکٹراینٹی کرپشن امتیاز ابڑو نے بتایا کہ انسپکٹر عابد علی کو 1 لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، انسپکٹر شہری عدنان کےخاندان سے پہلے ہی 30 …

Read More »

ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا

ایران میں مختلف جرائم میں سزا کاٹنے والے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان پر ایک دوسرے کے قیدی رہا کرنے کے فیصلے پر ایران نے عملدرآمدر کرتے ہوئے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ایرانی ایمبیسی کے ترجمان کے مطابق قیدیوں کی …

Read More »

وکلاء کی ہڑتال: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کر دئیے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہڑتال کے باعث بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کر دیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدم پیروی پر متعدد درخواستیں خارج کیں۔عدالت نے کہا کہ وکلاء ہڑتال کے باعث سائلین اور ان کے کیسز متاثر نہیں ہونے چاہئیں، جو لوگ ضمانت کے …

Read More »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ایک اور ملزم گرفتار

بھارتی فلم اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے کیس میں لارنس بشنوئی گروہ کا ایک رکن گرفتار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے 7 مئی کو محمد رفیق چوہدری نامی شخص کو راجھستان سے گرفتار کیا ہے۔ان …

Read More »

یوٹیوبر کو لائیو اسٹریم کے دوران قتل کردیا گیا

جنوبی کوریا میں یوٹیوبر کو لائیو اسٹریم کے دوران ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ کرنے والا بھی مقامی مشہور یوٹیوبر تھا۔ مقتول کی جانب سے حملہ اور شہرت کو نقصان پہنچانے کی شکایات پر مقدمے کی سماعت شیڈول تھی جس کے …

Read More »

گوادر میں دہشتگردی کا شکار 7 افراد کی لاشیں خانیوال پہنچنے پر کہرام مچ گیا

گوادر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے 7 محنت کشوں کی لاشیں خانیوال پہنچا دی گئیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق لاشیں ایدھی فاؤنڈیشن کے بڑے کنٹینر کے ذریعے پہنچائی گئیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے لاشیں شام کوٹ انٹر چینج پر وصول کیں۔مقتولین کے اہل خانہ بھی اپنے پیاروں کی لاشیں …

Read More »

کراچی میں 2روز قبل اغوا ہونے والے لڑکے کی لاش مل گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مومن آباد سے اغوا ہونے والے 12 سالہ عبید کی لاش مل گئی۔ آویئرانٹرنیشنل کو ایس پی ظفر صدیق نے بتایا کہ عبید کو 8 مئی کو اغوا کرکے اہلِ خانہ سے 15 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ایس پی اینٹی وایولنٹ …

Read More »
Skip to toolbar