Crime

بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل، وزارت توانائی کے حکام ذمہ دار نکلے

تحقیقاتی اداروں نے بجلی بلوں میں اضافے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سمیت دیگر اداروں نے بھی اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو ارسال کردی۔ لیسکو ذرائع کا بتانا ہے کہ پروریٹا سسٹم کے تحت بلوں میں 200 سے اوپر یونٹس ڈالنے کی …

Read More »

مظفرآباد : جیپ دریائے نیلم میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم محمد اختر ایوب کا کہنا ہے پولیس …

Read More »

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسجیز موصول ہوئے کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ہائیکورٹ آفس کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔عدالتی ذرائع کے مطابق مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا تاہم تحقیقات کے بعد پتہ چلا ڈی جی ایف آئی …

Read More »

ٹانک سے 3 ایف سی اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا

پولیس کے مطابق ٹانک کے گاؤں کوٹ اعظم کے قریب بٹیاری سے تینوں ایف سی اہلکار پرائیویٹ گاڑی میں چھٹی پر گھر جا رہے تھے کہ انہیں اغوا کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔دوسری …

Read More »

آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں، خاور مانیکا کا عمران خان اور بشریٰ بی بی سے سوال

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں۔اسلام آباد میں اپنی وکلا کی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ چند مخصوص …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدی کا قتل، والد نے جیل انتظامیہ پر مقدمہ درج کروادیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل پر مقتول کے والد نے جیل انتظامیہ اور مخالفین پر قتل کا مقدمہ درج کروادیا۔قتل کے مقدمے میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید 22 سالہ شاویز بھٹی کے والد شاہد نثار بھٹی نے تھانہ صدر بیرونی میں جیل انتظامیہ اور …

Read More »

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشنوں کے دوران 510 دستی بم، 217 مار ٹرشیل، 34 آئی ای ڈی بم اور 11 ہزار497 ایس ایم جی سیمت …

Read More »

لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت میں انڈس ہائی وے پر دریائے کرم کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس موجود پولیس اہلکار سمیت 2 …

Read More »

چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، نقاب پوش خود کو ایف آئی اے افسر بتا کر 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے اڑے

راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پر چینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں چینی باشندے کے کال سینٹر میں دو نقاب …

Read More »

کینیا کی عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا

کینیا کی اعلیٰ عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے میں ان کی اہلیہ کی جانب سے دائرکردہ درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کینیا کی حکومت کو اس واقعے کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے …

Read More »
Skip to toolbar