پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر مغل سمیت 70 سے زائد رہنماؤں …
Read More »Crime
اسلام آباد جلسہ کے معاہدے کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت ،شعیب شاہین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت اور سیکرٹری اطلاعات شعیب شاہین کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شعیب شاہین کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا#aware_international pic.twitter.com/yii8JjhZxu— Aware International (@aware_official1) September 9, 2024 ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے صاف انکار کردیا۔نئے عدالتی سال کے آغاز پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ رانا ثنا اللہ کہہ رہے ہیں کہ اگر تمام جج صاحبان کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا دی …
Read More »نیب نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا۔احتساب عدالت نے نیب کی استدعا پر توشہ خانہ کا نیا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کردیا۔نیب پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم کی بحالی …
Read More »مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکامی، پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کا امکان
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں جلسہ کر کے مشکل میں پھنس گئی، پی ٹی آئی مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکام رہی جس کے باعث اسے اب قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر …
Read More »ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہر جج کا کوئی نہ کوئی رجحان ہوتا ہے، اتنا تعین ہو ہی جاتا ہے کہ فلاں جج کے پاس کیس لگا تو پراسیکیوشن کا وزن کیا ہو گا، یہ پوری دنیا میں ہوتا ہے، لوگوں نے 30، 40 سال …
Read More »سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر چوری ہوگئے، مقدمہ درج, ایک ملزم گرفتار
سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپوٹر چوری ہوگئے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں میں 2 ملازمین کی حرکات مشکوک پائی گئیں۔ …
Read More »لاہور میں انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا
انٹیلی جینس ایجنسیوں کی نشاندہی پر ایف آئی اے لاہور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق نیٹ ورک شہریوں کو بیرونِ ملک روزگار کا جھانسہ دے کر لوٹتا تھا۔انہوں نے کہا کہ لاہور سے …
Read More »وزیرِ دفاع نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دیدیا
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کو ٹرائل کیا جاسکتا …
Read More »نیاتوشہ خانہ کیس: عمران خان اوربشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی
توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت نیب پراسیکیوٹر کی عدم حاضری کی بنا پر ملتوی کردی گئی۔اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران …
Read More »