لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس میں سٹی پولیس افسر (سی پی او) راولپنڈی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم …
Read More »Crime
کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، 20 مسافر جاں بحق
کہوٹہ میں بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بس آزاد کشمیر سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ کہوٹہ کے علاقے سون گزاری پل کے مقام پر حادثہ پیش آیا، حادثے میں 20 مسافر جان کی بازی ہار …
Read More »کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل قاتل کے بدلے رہا
پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال کانسٹیبل کو رہا کرالیا۔ پولیس ترجمان نے کانسٹیبل احمد نواز کی بازیابی کی باضابطہ تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ ڈیل پر اہلکار کو رہائی ملی، مغوی اہلکار کے بدلے قتل کے مجرم جبار لولائی کو جیل سے …
Read More »پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی …
Read More »پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویز
پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کارروائی کی تیاری کرلی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کچے کے ڈاکوؤں سے نمٹنے کیلئے سندھ، پنجاب اور بلوچستان پولیس کے مشترکہ آپریشن کی تجویز دی گئی ہے۔ادھر پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو …
Read More »موٹروے پرکھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں برآمد
سرگودھا میں بھیرہ کے قریب موٹروے پر کھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کار سے ایک مرد، 2 خواتین اور ایک بچےکی لاش ملی ہے جب کہ کار ڈرائیور عمر قاسم کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل …
Read More »کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس ٹیم پر حملہ ، 12 اہلکار شہید
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے پولیس کے قافلے پر بڑا حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ بنایا، حملے میں 12 اہلکار موقع پر شہید جبکہ 8 زخمی …
Read More »مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار
مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اوریا مقبول …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران اور بشریٰ کی گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دینے کی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی …
Read More »بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا
انسداد دہشتگردی عدالت نے بشریٰ بی بی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں ڈسچارج کر دیا۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات میں نامزد کیا گیا تھا، سماعت انسداد دہشت گردی کی …
Read More »