چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں 14لاکھ کیسز نمٹانے کیلئے دن ، رات عدالتیں لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رائے مانگ لی۔ڈی جی ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری لاہور ہائیکورٹ نے ڈبل شفٹ کے حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کومراسلہ بھجوادیا ۔پنجاب کی ماتحت عدالتوں …
Read More »Crime
آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی روکی جائے، 4 ججز کا چیف جسٹس کوخط
سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر جوڈیشل کمیشن کا 10 فروری کو ہونے والا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی روکی جائے۔خط جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس …
Read More »آرمی ایکٹ میں ترامیم کا کیس: عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کیخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات کالعدم قرار دے دیئے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی، بانی پی ٹی آئی …
Read More »خاتون سے زیادتی کا جرم ثابت، مجرم کو تاحیات قید کی سزا
راولپنڈی میں خاتون سے زیادتی کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی۔عدالت نے مجرم کو 6 لاکھ روپے جرمانے، بلیک میل کر کے بھتہ لینے پر مزید 2 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانےکی سزا بھی سنائی۔ …
Read More »عدلیہ کی خاتون ملازمین کو ہراساں کرنیوالے سٹینوگرافر کی نوکری سے برطرفی درست قرار
لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کی خاتون ملازمین کو ہراساں کرنیوالے سٹینو گرافر کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ درست قرار دے دیا ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل بنچ نے رانا ندیم اخترکی اپیل پر فیصلہ جاری کیا ، اپیل کنندہ پر قصور …
Read More »رمضان شوگر ملز ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار اقبال ڈوگر نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا. شہباز شریف اور حمزہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: دو ججز چھٹی پر چلے گئے، اہم کیسز کی سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اور کل دو ججز کی چھٹی کے باعث اہم کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار دونوں دو دن کی چھٹی پر گئے ہیں جس کے نتیجے میں آج اور کل مقرر کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر …
Read More »پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، 6 زخمی
کرک میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔دہشتگردوں نے حملہ بہادر خیل پولیس چوکی پر حملہ کیا، 6 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، شہید ہونے والوں میں عدنان اور نقیب شامل ہیں۔پولیس حکام کے مطابق شرپسندوں نے بھاری ہتھیاروں سے …
Read More »لاہور میں پولیس اہلکار کی ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر 2 خواتین سے مبینہ زیادتی
لاہور کے علاقے رائیونڈ میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ہمراہ دو خواتین کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین سے زیادتی کے واقعے کا مقدمہ تھانا رائیونڈ سٹی میں درج کرلیا گیا، پولیس …
Read More »پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چچیلنج کر دی گئیں
ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دی گئی۔پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواست شہری محمد قیوم خان کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی، درخواست میں صدر پاکستان، سپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں مؤقف …
Read More »