ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول …
Read More »Crime
بھائی کے تشدد سے جاں بحق بہن کو خاموشی سے دفنانے کا انکشاف
ضلع بدین کے نواحی علاقے لنواری شریف کی رہائشی تین بچوں کی 34سالہ ماں کو اپنے بھائی کی طرف سے سات ماہ قید میں رکھ کر بدترین تشدد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خاتون نے حیدرآباد کے اسپتال میں دم توڑ دیا ہے، تشدد کے بعد کی وڈیوز اور …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز کو بھی اسی طرح کے خطوط موصول ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو …
Read More »مبینہ پولیس مقابلہ، 2 زیر حراست ملزمان ہلاک
وہاڑی. کے علاقے چک نمبر 22 ڈبلیو کے قریب پولیس مقابلے میں 2 زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان کو آلہ قتل کی برآمدگی کے بعد واپس لایا جا رہا تھا، راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان …
Read More »عدالت میں نوجوان کی باپ کے قاتل پر فائرنگ
برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان نے گولیاں ختم …
Read More »نو مئی حملہ کیس: پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کےوارنٹ گرفتاری جاری
نو مئی کے روز حساس اداروں اور وزیرداخلہ کےگھر پر حملے مقدمہ میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔عدالت کی جانب سے مرادسعید، زرتاج گل، اعظم سواتی، شہبازگل کےوارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔منحرف رکن فرخ حبیب، زین قریشی، حماداظہر کے بھی وارنٹ …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو خطوط بھی راولپنڈی سے بھیجے گئے
لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بھیجے گئے مشکوک خطوط کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ خطوط بھی راولپنڈی اسلام آباد سے بھیجے گئے تھے۔ اس سے قبل پولیس نے بتایا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کو موصول ہونے والے خطوط راولپنڈی جی پی او سے بھیجے …
Read More »ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملے، 5 اہلکار جاں بحق ، جوابی کارروائی میں 16 دہشتگرد ہلاک
ایران کے شہر راسک اور چاہ بہار میں بیک وقت 2 پولیس اور ملٹری پوسٹوں پر حملے کیے گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فورسز نے پولیس اور ملٹری چیک پوسٹوں پر حملے میں ملوث 16 دہشت گردوں کو آپریشن میں ہلاک کر دیا۔س حوالے سے ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے …
Read More »زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس سے کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ برآمد
پاکستانی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس کی کینیڈین ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ائیر ہوسٹس کے حوالےسے کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی نے انکشاف کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ …
Read More »اعتکاف میں بیٹھے نوجوان کی کمسن بچے سے بدفعلی، مقدمہ درج
کوٹ ادو میں اعتکاف میں بیٹھے نوجوان نے 13 سال کے بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب سنانواں میں پیش آیا جہاں اعتکاف میں بیٹھے 28 سالہ شخص نے اعتکاف میں بیٹھے 13 سالہ بچے کو بدفعلی کانشانہ بنایا۔متاثرہ بچےنے پولیس کوبیان دیاکہ ملزم …
Read More »