Crime

احمد چٹھہ کی 34 مقدمات پر عبوری ضمانت ، ایک میں راہداری ضمانت مل گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حامد ناصرچٹھہ کے بیٹے رکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ کی 14 روزہ راہداری ضمانت منظور کرلی۔احمد چٹھہ وزیر آباد سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔احمد چٹھہ کی جانب سے وکیل حامد علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ احمد …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو قید اور جرمانے کی سزا

لاہورہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا کا حکم اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا …

Read More »

قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے کہا ہے کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں لیکن پچھلے کچھ عرصے میں ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سے منسوب کیا گیا اور مجھے اپنے فیصلوں کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی۔فل کورٹ ریفرنس …

Read More »

جسٹس محسن اختر کیانی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں ایک اور شکایت دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی، شکایت سابق سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ بار وقاص ملک ایڈووکیٹ نے دائر کی۔سپریم جوڈیشل کونسل میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف شکایت دائر کر دی گئی۔سابق سیکرٹری …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں 10 سے 13 اپریل تک تعطیلات رہیں گی جبکہ تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں …

Read More »

لاہور میں انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور شاھدرہ کے علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا بدنام زمانہ ڈکیت گینگ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ مارے گئے پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو واردات کے دوران فائرنگ سے شہریوں کو زخمی یا قتل کرنے کے لئے بدنام تھے۔دونوں ڈاکوؤں نے گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران باپ …

Read More »

تینوں عدالتوں کے ججز کو بھیجے گئے مشکوک خطوط ، ایک ہی شخص ماسٹر مائنڈ نکلا، فارنزک رپورٹ

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کو موصول مشکوک خطوط کی تحقیقات کے دوران تحقیقاتی ٹیموں کو بڑی کامیابی ملنے کا انکشاف ہوا ہے کہ تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ ریشم، ریشماں اور گلشاد کے نام سے لکھے گئے خط ایک ہی شخص …

Read More »

باپ نے شرارت کرنے پر 3 سالہ بیٹی کی جان لے لی

فیصل آباد میں باپ کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا جہاں باپ نے 3 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچی کی موت واقع ہو …

Read More »

بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی اے میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق لیسکوکی …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے …

Read More »
Skip to toolbar