یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے سے پانچ تارکین وطن ڈوب گئے جبکہ زندہ بچ جانے والے 39 افراد میں زیادہ تر پاکستانی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کے کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور تاحال متعدد لاپتہ افراد کی تلاش …
Read More »Crime
وکلاء کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے وکلاء کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی …
Read More »سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری
سندھ رینجرز کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔سندھ کابینہ نے رینجرز کے قیام میں ایک سال توسیع کی منظوری دی، سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ حکم نامہ جاری کرے گا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے سندھ رینجرز کے قیام میں 8 دسمبر 2025 تک توسیع …
Read More »سانحہ 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
انسدادد ہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے کیس میں 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید کو اشتہاری قرار دیا گیا …
Read More »نیب نے عوام کو جعل سازوں کے فراڈ کے طریقوں سے آگاہ کر دیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹ رہے ہیں۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت نہ کریں، اے ٹی ایم کارڈ …
Read More »سویلینز کے ملٹری ٹرائل: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی
سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متلعق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔جسٹس امین الدین نے کہا ہے کہ آج صرف …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے معاملے پر تھانہ رمنا میں بانی پی ٹی آئی اور …
Read More »جعلی بھرتیوں کا نیا مقدمہ، عدالت نے محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کر لی
اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف جعلی بھرتیوں کے نئے مقدمہ میں عدالت نے محمد خان بھٹی کی ضمانت میں منظور کر لی۔عدالت نے 5، 5 لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی، اینٹی کرپشن کورٹ کے …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ
احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے نواز شریف اور صدر آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس سپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے …
Read More »