رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سپریم کورٹ کا 9 رکنی بنچ کم ہو کر 7 رکنی ہوا پھر 5 کا ہوا پھر 4 اور آج ایک اور جج نے خود کو الگ کر لیا، جو جج صاحب الگ ہوئے …
Read More »Crime
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
جیوری نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ووٹنگ کے بعدکیا۔جیوری اس نتیجے پر پہنچی ہےکہ سابق صدر کے خلاف کارروائی کی جانی …
Read More »امریکی صحافی جاسوسی کے الزام میں گرفتار
امریکی صحافی کی روس میں گرفتاری کے بعد وائٹ ہاؤس نے اظہار تشویش ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری طور پر روس چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ’ روئٹرز‘ کے مطابق روس میں حکام نے وال اسٹریٹ جرنل کے ماسکو بیورو میں کام کرنے والے امریکی …
Read More »کرسی پر بیٹھنے کا جھگڑا، ایک نے دوسرے ساتھی کو گولی مار دی
بھارت میں دفتر کی کرسی پر بیٹھنے کے جھگڑے میں آفس ورکر نے ساتھی کو گولی مار دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی شہر گورگرام کی ایک کمپنی کے دفتر میں کام کرنے والے 2 ملازمین کے درمیان کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا جس …
Read More »ایران عالمی عدالت انصاف میں جیت گیا، امریکہ کو ہرجانہ ادا کرنیکا حکم
عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے امریکہ اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں کی بابت دائر مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے امریکہ کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کو ہرجانہ ادا کرے البتہ رقم کا تعین بعد میں کیا جائے گاآئی سی جے نے اپنے فیصلے میں واضح …
Read More »دربار بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے بھکاری کے روپ میں غیر ملکی خاتون گرفتار
پولیس نے دربار حضرت بابا بلھے شاہ کے احاطہ سے غیر ملکی خاتون کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق آسٹریا سے تعلق رکھنے والی ایچبیور بیٹنا نامی خاتون فقیروں کے روپ میں احاطہ دربار میں موجود تھی ، خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے دربار بابا بلھے …
Read More »پی ٹی آئی رہنما جاوید اقبال وڑائچ، عامر نواز چانڈیا کل اینٹی کرپشن میں طلب
تحریک انصاف رہنماؤں جاوید اقبال وڑائچ اور عامر نواز چانڈیا کے گرد اینٹی کرپشن پنجاب نے گھیرا تنگ کر دیا، دونوں کو کل طلب کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن کے مطابق سابق ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ نے ہاؤسنگ سکیمیں غیر قانونی طور پر منظور کروا کر حکومت کو کروڑوں …
Read More »گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہو سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
سلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی پر مامور مقامی پولیس اہلکار دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی کے وفاقی حکومت کے موقف کو درست تسلیم کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی سکیورٹی دوسرے صوبوں میں لے جانے پر پابندی کے …
Read More »پاکستان بھر کی اعلیٰ عدلیہ میں پونے 4لاکھ سے زائد کیسیز زیر التواء
سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں التوا ء کا شکار مقدمات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ سمیت چاروں صوبوں کی ہائی کورٹس میں مجموعی طور پر3 لاکھ 80 ہزار کیسیز زیر التواء ہیں۔دستاویز کے مطابق سپریم کورٹ میں …
Read More »انتخابات ملتوی کیس، سپریم کورٹ کا 4رکنی بنچ کل سماعت کرے گا
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت پر چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جسٹس امین الدین خان نے سماعت کرنے سے معذرت کر لی، جس کے باعث سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔گزشتہ روزکے فیصلے کے تناظر …
Read More »