بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں نارتھ ریلوے اسٹیشن کے علاقے میں سکیورٹی پر مامور گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا جس کے بعد دیگر پولیس اہلکاروں نے حملہ آور پر فائرنگ کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چاقو کے حملے سے دو پولیس اہلکار …
Read More »Crime
ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزاسلطان محمدسلیم تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرزا سلطان محمد سلیم کو نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق امجد مجید کو ڈی …
Read More »ارشدشریف کاکینیامیں قتل ایک ٹارگٹ مرڈر ہے،وزیر داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ صحافی و اینکر ارشد شریف کا کینیا میں قتل ایک ٹارگٹڈ مرڈر ہے، ارشد شریف کو قتل کرنیوالوں کو پتہ تھا کسے مارنا، کسے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2 روز پہلے بھی کہا تھا کہ ارشد …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کےپاس اس کیس کوسننےکا اختیارنہیں، سی سی پی اولاہور کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کر دیا۔گیارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے تحریر کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر نمٹا دیا۔جاری کیے گئے تحریری …
Read More »خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کےملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور ہائی کورٹ میں خاتون پولیس اہلکار نے زیادتی کے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔عدالتِ عالیہ سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم عبدالرزاق نے بھاگنے کی کوشش کی جس پر تفتیشی خاتون سب انسپکٹر نے ملزم عبدالرزاق کو کالر سے پکڑ لیا۔خاتون پولیس اہلکار نے ملزم کو …
Read More »روس کااپنی فوج کویوکرینی شہرخیرسون سےنکلنےکاحکم
روس نے اپنی فوج کو خیرسون سے نکلنے کا حکم دے دیا، یہ یوکرین کا واحد صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر روس نے قبضہ کیا تھا۔یوکرین میں موجود روس کے کمانڈر جنرل سرگئی سروویکن نے کہا کہ اب یہاں کمک پہنچانا ممکن نہیں رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا …
Read More »تحریک انصاف کااحتجاج اور دھرنے،ضلعی انتظامیہ ہائیکورٹ طلب
تحریک انصاف کے دھرنوں کی وجہ سے سڑکوں کی بندش پر لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف ایڈووکیٹ ملک صالح محمد نے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سیاسی جماعت کے …
Read More »سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی ضمانت منظور
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کی ضمانت منظور ہوگئی۔اینٹی کرپشن کورٹ نےدوست مزاری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے انہیں 1 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر آج ہی فیصلہ محفوظ …
Read More »سب سے بڑے ادارے عدلیہ کی خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار
ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں۔لاہور میں سی پیک پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں۔ان کا کہنا ہے کہ سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی …
Read More »فوادچوہدری،آصف زرداری کےخلاف نااہلی کی درخواستیں مسترد، فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر کی گئیں درخواستیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا …
Read More »