Crime

ایف آئی اے طلبی نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں آئی اے طلبی نوٹس کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ 7 نومبرکو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ یاد رہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ نےتوہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 7 نومبر کو سماعت کرے گا اور کیس کی سماعت پیر کو دن 11:30 بجے ہو گی۔عمران خان کے وکیل نے آج توہین عدالت کیس میں التوا …

Read More »

سندھ پولیس نے7خطرناک مطلوب ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 5 کروڑ 10 لاکھ مقرر کر دی

سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سمیت پولیس کو مطلوب 7 خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے کی ہیڈ منی مقرر کر دی گئی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل بشیر احمد بروھی نے ان ملزمان اور ان پر درج مقدمات کی تفصیلات ہیڈ …

Read More »

ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی،مشتبہ خرم اوروقار کے گرد مذیدگھیرا تنگ

ارشد شریف (دائیں) وقار احمد اور خرم احمد (بائیں) کینیا میں مبینہ طور پر پولیس فائرنگ سے قتل کر دئیے جانے والے صحافی ارشد شریف کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہےپوسٹ مارٹم رپورٹ میں ارشد شریف کی موت کی وجہ ایک سے زائد زخم کو قرار دیا گیا ہے جب …

Read More »

عمران خان پر حملہ ، مقدمے کے اندراج میں تاخیر پر پی ٹی آئی کا احتجاج

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔ مقدمہ درج کرانے کے لیے آج صبح تھانہ سٹی پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنما، لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری زبیر نیازی کا کہنا ہے کہ پولیس باضابطہ درخواست وصول نہیں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »

کیمپ میں اونچی آواز میں میوزک پر شوہر کو غصہ آیاتھا، ملزم نوید کی اہلیہ کا پولیس کوبیان

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے میں ملوث ملزم نوید کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وقوعہ کے روز شوہر مجھے دھونکل میں واقع اسپتال لےکرگیاکا دوران موٹرسائیکل پرہم پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب سے گزرے تھے تو استقبالیہ کیمپ میں اونچی آوازمیں میوزک …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 11ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر سلیم شاہد، جسٹس احمد ندیم ارشد شاملجسٹس محمد طارق ندیم، جسٹس …

Read More »

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید کے 2 ساتھی گرفتار

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر مزید 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا، ملزمان نے 20 …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن معظم کی ہلاکت عمران خان کے گارڈ کی فائرنگ سے ہوئی، ملزم کا الزام

https://youtu.be/do727uZJ18M گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کے حوالے سے پولیس اور فارنزک ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں اوراس حوالے سے تفتیشی ٹیموں کو کامیابی حاصل ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے، ملزم کے نئے انکشافات کے بعد ایک اور …

Read More »

عمران پر قاتلانہ حملہ: ملزم سی ٹی ڈی کے حوالے، پولی گراف ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پرقاتلانہ حملے کے ملزم نوید کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے  کا فیصلہ کیا گیا ہے. جبکہ ملزم کو تفتیش کے لئے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کے سپرد کر دیا گیا ہے ۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مرکزی ملزم نوید …

Read More »
Skip to toolbar