Crime

کالعدم لشکر جھنگوی کا سربراہ اکرم لاہوری ایران میں گرفتار

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق، پولیس سربراہ منتظر المہدی نے کہا کہ ایرانی پولیس اہلکاروں نے ایک پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن میں سپاہ صحابہ کے سرغنہ اکرم لاہوری کو گرفتار کرلیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اکرم لاہوری کو ایک پڑوسی ملک ( پاکستان نہیں) میں بم بنانے کے تربیتی کورس …

Read More »

انصاف کے حصول کیلئے آئے ملزم کی احاطۂ عدالت سے گرفتاری نہیں ہوگی

پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے احاطہ عدالت سے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے ایس او پیز بنا کر آئی جی پولیس کی جانب سے تمام تفتیشی افسران کو بھجوا دیے گئے ہیں۔عدالت نے حکم دیا …

Read More »

سائفر اور توشہ خانہ کیس: عمران خان کی دونوں اپیلوں پر ہائیکورٹ کا خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی دونوں اپیلوں پر خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو عمران خان کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کی ہیں جس پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن …

Read More »

ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے خاتون کی شادی کی کوشش

بھارتی شہر حیدرآباد میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ایک ویڈیو جاکی کو ایک کاروباری خاتون نے اغوا کیا جو ان سے شادی کی خواہشمند تھیں لیکن …

Read More »

نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی

بھارتی وجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس …

Read More »

نیب کے نئے ایس او پیز جاری کر دئیے گئے

: قومی احتساب بیورو نے اپنے تمام دفاتر کیلئے نیا معیاری ضابطہ کار (اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز) جاری کیا ہے تاکہ صرف اصل اور حقیقی شکایات پر ہی کارروائی کی جا سکے، اور اعتراف کیا ہے غیر ضروری شکایات کی وجہ سے قیمتی وقت اور وسائل ضایع ہوتے ہیں اور بیورو …

Read More »

ایک اور کمسن گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا مقدمہ درج، ملزمان گرفتار

فیصل آباد کے علاقے نعمت کالونی میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا، نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے عدالت پیشی کے دوران ملاقات

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات ہوگئی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ میں نے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانا ہے۔احتساب عدالت کے جج …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے …

Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان نے غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی نے غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کے نتیجے میں دی گئی سزا کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔اس حوالے سے بشریٰ بی بی نے اپنے وکلاء عثمان گِل، خالد یوسف اور سلمان صفدر کے ذریعے اپیل دائر کردی …

Read More »
Skip to toolbar