سکھر حیدر آباد موٹر وے ایم 6 کے منصوبے میں کرپشن کے معاملے میں اینٹی کرپشن پولیس نے ایک اور اہم ملزم کو حراست میں لے لیا، موٹر وے ایم 6 کے منصوبے میں کرپشن کےمذکورہ اہم ملزم اسلم پیرزادہ کو کراچی سے حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا …
Read More »Crime
سی ٹی ڈی پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے4 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 30انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکیے ، پوچھ گچھ کے دوران4 …
Read More »برازیلین سٹارفٹبالرنیمار کرپشن الزامات سےبری
برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کرپشن اور دھوکا دہی کے الزامات سے بری ہوگئے۔ اسپینش کی عدالت نے نیمار سمیت تمام 9 افراد کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے اسپینش کلب بارسلونا منتقلی کے معاہدے سے متعلق الزامات تھے۔واضح رہے کہ …
Read More »بیٹی ٹیریان چھپانے کا معاملہ، عمران خان کیخلاف نااہلی کیس 20دسمبرکو سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 دسمبر کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق، شہری محمد ساجد کی درخواست پر سماعت کریں گے۔اسلام …
Read More »امریکاکا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا
امریکا نے پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم یوکرین بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔روس کو ٹف ٹائم دینے کیلئے امریکا نے اپنے اتحادی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی تیاری شروع کردی ہے ، یوکرین کی جانب سے امریکا سے جدید فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا مطالبہ کیا جارہا …
Read More »سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150من کتابیں کباڑ میں فروخت، ہائیکورٹ کا نوٹس
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی 150 من سرکاری کتابیں کباڑ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جج صلاح الدین پہنور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بوڈ بورڈ کو بھی …
Read More »شام میں امریکی فضائی حملے، داعش کے 2 اہم کمانڈر ہلاک
امریکا کے شام کے مشرقی علاقے پر فضائی حملے میں داعش کے دو سینئرکمانڈرز ہلاک ہوگئے۔امریکی سنٹنٹرل کمانڈ کے مطابق داعش کے کمانڈرز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد سے کی گئی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران کوئی عام شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ہلاک ہونیوالے ایک کمانڈر …
Read More »آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:فواد حسن فواد کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نمبر 6 کی جج عظمیٰ اختر چغتائی نے کیس کی بریت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب …
Read More »نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب ترامیم اس اسمبلی نےکیں جو مکمل ہی نہیں، اس نکتے پر کوئی قانون نہیں ملا کہ نامکمل اسمبلی قانون سازی کر سکتی ہے یا نہیں۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی …
Read More »حیدر آبادسکھرموٹروے منصوبہ،سوا2ارب کی کرپشن کیس میں ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا
حیدر آباد سکھر موٹر وے منصوبے میں سوا دو ارب روپ کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو جیل بھیج دیا۔ملزم سابق اسسٹنٹ کمشنر نیوسعید آباد منصور عباسی اور بینک منیجر حیدرآباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اینٹی کرپشن کورٹ نے ملزمان کو 14 روز کے جوڈیشل …
Read More »