یمنی حوثیوں کی جانب سے بحیرہ روم میں اسرائیلی جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ شپنگ کمپنی نے اپنے جہاز پر حملے کی تصدیق کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق شپنگ کمپنی ایم ایس سی کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم سے گزرنے والے یونائیٹڈ ہشتم جہاز پر حملہ ہوا۔ جہاز …
Read More »Crime
ایران نے افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کر دی
ایران نے مشہد شہر میں افغان خوانچہ فروشوں پر پابندی عائد کردی ہے، شہر میں اس وقت پانچ لاکھ افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ رضوی خراسان کے شہر مشہد میں مقامی انتظامیہ نے شہر کے بازاروں میں افغان موبائل تاجروں کی کاروباری سرگرمیوں پر پابندی …
Read More »حوثیوں کا سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر مزائل حملہ
یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔یمن کی ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے منگل کے روز بحیرہ احمر میں پاکستان جانے والے کنٹینر جہاز پر میزائل حملے اور ڈرونز …
Read More »دہشتگردی کے واقعات میں 98 ملزمان کی درخواستیں مسترد ہوچکی، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور عمران شاہد نے کہا ہے کہ ایف آئی آر اور تفتیش کے عمل کو احسن طریقے سے نمٹا رہے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران شاہد نے کہا کہ دہشت گردی واقعات میں 98 ملزمان …
Read More »کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ
کراچی میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے پاکستان رینجرز نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے اور سال نو پر اسلحہ کی نمائش اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ینجرزہیڈکوارٹر سندھ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل …
Read More »نااہلی فیصلہ معطل ہونے سے سزا ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ نااہلی سے متعلق فیصلہ معطل ہونے سے سزا ختم ہونے کی کوئی عدالتی نظیر نہیں ہے۔قائم مقام چیف جسٹس سرداری طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے …
Read More »شاہ ممحمود قریشی کو 9مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، پولیس حکام
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔شاہ محمود قریشی 9 مئی کے مقدمات میں ملزم نامزد ہیں اور اس حوالے سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے نظربندی کا حکم …
Read More »الیکشن کے دوران امن و امان کا مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان انور نے کہا کہ پولیس کے تقرر و تبادلے الیکشن کمیشن کی مرضی سے ہوتے ہیں، البتہ مونس الٰہی کے …
Read More »توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز پر سماعت آج ہوگی
سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور190ملین پاؤنڈریفرنسز کی سماعت آج ہوگی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں کریں گے۔عمران خان کی مذکورہ ریفرنس میں …
Read More »لاہور اسپتال پر دھاوا، ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
لاہور کے نجی اسپتال پر دھاوا بولنے اورتشدد کرنے پر اسپتال انتظامیہ نے سی آئی اے کے تین ڈی ایس پیز سمیت 200 اہلکاروں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کینال روڈ پر واقع نجی اسپتال میں رات گئے سی آئی اے پولیس نےغنڈہ گردی …
Read More »