اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ …
Read More »Crime
بلوچستان میں اعظم سواتی کیخلاف درج تمام مقدمات ختم، رہاکرنے کاحکم
بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے بھر میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اور رہائی کا حکم جاری کر دیا، اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان کے مختلف تھانوں میں 5 ایف آئی آر درج کی گئی تھیں۔پی …
Read More »سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی:خاتون ٹیچر کا مرد اساتذہ پرجنسی ہراسگی کاالزام
سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں خاتون ٹیچر نے مرد اساتذہ پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون ٹیچر کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو شواہد کے ساتھ شکایت درج کروائی ہے، متعدد خواتین و طالبات نے بھی مجھ سے ان افراد کےخلاف شکایت کی۔انہوں نے کہا کہ انگریزی شعبے …
Read More »مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان سےجواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے …
Read More »جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام، فوجی افسر گرفتار
جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں مشتبہ دہشت گرد نیٹ ورک رائش سٹیزنز موومنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں …
Read More »عوام کو فورسز کےخلاف اُکسانےاوربددل کرنے کی کوشش،شہبازگِل کےخلاف لاہورمیں مقدمہ درج
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے خلاف لاہور میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ شہباز گل نے عوام کو فورسز کے خلاف اُکسانے اور بددل کرنے کی کوشش کی۔شہباز گل کیخلاف لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں بھی مقدمہ …
Read More »برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف سے …
Read More »توشہ خانہ گھڑی خریدنے کامعاملہ : اسلام آباد کے تاجر نےعمران خان کے دعوے کی تردید کردی
اسلام آباد جناح سپر مارکیٹ کے تاجر محمد شفیق کی جانب سے مبینہ طور پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھڑی خریدنے کی تردید تاجر سامنے آ گئی ہے۔توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار محمد شفیق کا اپنے بیان میں عمران کے دعوے کو مسترد کرنے والے …
Read More »ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے پنجاب زون ون کا ہنڈی حوالہ اور غیر قانونی منی چینجرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہےڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون لاہور کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو ایوان عدل ایجرٹن روڈ لاہور سے گرفتار کر لیا …
Read More »عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ جلدسنادیں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کر دے گی۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین …
Read More »