روسی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی شہر بریانسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 14 سالہ طالبہ اپنے ہمراہ شاٹ گن اسکول لے آئی اور اس نے …
Read More »Crime
آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد اور راولپنڈی سے آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں محمد عمر، محمد جاوید اور جبران خان شامل ہیں، ملزمان کو راولپنڈی اور اسلام آباد …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی
توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع ملتوی کردی گئی، جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل عدالت میں سماعت کی۔توشہ خانہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لئے احتساب عدالت کے جج …
Read More »سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس …
Read More »افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف
افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں، اور ان 23 میں سے17دہشت گرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں۔افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بن چکا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہی …
Read More »لیڈی ڈاکٹر نے جہیز مانگنے پر خود کشی کرلی
بھارت میں سُسرال والوں کی مبینہ طور پر جہیز مانگے جانے کے بعد 26 سالہ ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے محکمہ خواتین و اطفال کو ترواننت پورم میڈیکل کالج میں خاتون پی جی ڈاکٹر کی خودکشی کی تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی …
Read More »انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کا تو اس میں کچھ لینا دینا نہیں، الیکشن ایکٹ پڑھیں، اس میں کیا لکھا ہے، آپ الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول …
Read More »سپریم کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔جاری اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم موسم سرما کی تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ …
Read More »جہلم، 18سالہ نوجوان کو ماں باپ نے قتل کردیا
جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق بہنوئی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ارمان کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا …
Read More »امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے 3 افراد کے ہلاک …
Read More »