سرکاری اداروں کے آن لائن ڈیٹا سے لیس جدید ڈیوائس “تلاش” سندھ پولیس میں شامل کر دی گئی ہے جس کے ذریعے سے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں مدد ملے گی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ پرویز احمد چانڈیو کے مطابق آئی جی سندھ …
Read More »Crime
جنوبی وزیرستان: تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل
جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قتل کی وجہ بھتہ خوری ہوسکتی ہے،کچھ عرصہ سے بھتہ خور تاجروں سے رقم مانگ رہے ہیں۔ دوسری جانب پشاور کے علاقہ تہکال میں …
Read More »لاہور،غلط پارکنگ پر ایک روز میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان
لاہورمیں ٹریفک پولیس نے غلط پارکنگ کےخلاف ایک دن میں ایک ہزار 219 گاڑیوں کا چالان کر دیا،جرمانے کی رقم2 ہزار روپے فی چالان ہے۔ سی ٹی او منتظرمہدی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر 200 کے بجائے2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے،گاڑی غلط پارک کرنے …
Read More »پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی
پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران دو فریقین کے مابین فائرنگ …
Read More »عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج
ایف آئی اے کارپوریٹ بینکنگ سرکل نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت 11 افراد کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کامقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے فارن ایکسچینج ایکٹ کی خلاف ورزی کی ملزمان نجی بینک اکاؤنٹ کے بینفشری ہیں۔ مقدمےمیں سردار اظہر طارق، سیف اللہ …
Read More »جنرل ہسپتال سے پنجاب پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کےغوا کا ڈراپ سین
لاہور میں 22سالہ طالبہ گرین ٹاؤن ایدھی ہومز میں موجود تھی۔ مسلم ٹاؤن پولیس نے رات 8 بجے لڑکی کو لاوارث سمجھ کر ایدھی ہومز میں پہنچا دیا۔ دوسری جانب کوٹ لکھپت پولیس نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ خبر میڈیا میں آنے کے بعد مسلم ٹاؤن پولیس …
Read More »شیخوپورہ میں 8 افراد کا قاتل کون؟ قتل کیوں کئے، حقائق جانئیے
ضلع شیخوپورہ کی تحصیل نارووال کے ایک گاؤں کوٹ عبداللہ کا. رہائشی نوجوان جنونی قاتل کیسے بن گیا؟ یہ نوجوان خونی واردات کی شام لاہور کے علاقے شاہدرہ سے کوٹ عبداللہ میں واقع گھرپہنچ کرہاتھ میں کلہاڑی، لوہے کا راڈ لے کر نکل پڑتا ہے۔ نوجوان اندھیرے میں چھپ کر …
Read More »فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے “بریکنگ دی آئس” کے نام سے ایپ متعارف کروا دی
فیصل آباد پولیس نے آئس کے نشے کی روک تھام کے لیے ’بریکنگ دی آئس‘ کے نام سے ایک ایپ متعارف کروا دی ہے، جس کی ممکنہ کامیابی کے بعد اسے پورے پنجاب میں متعارف کروایا جاسکتا ہے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک کا کہنا ہے …
Read More »اسلام آباد: شاپنگ مال میں آتشزدگی، ٹیکنیکل کمیٹی بنانے کا فیصلہOct
اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کے معاملے پر ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان نواز کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا، شاپنگ مال میں …
Read More »رینجرز نے رکشے میں بٹھاکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی میں پاکستان رینجرز نے رکشے میں بٹھاکر شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے سہراب گوٹھ اور حسین ہزارہ گوٹھ سے ڈکیت گروہ کے 3 ملزمان کو …
Read More »