امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش …
Read More »Crime
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے دور کی خفیہ دستاویزات جاری، اہم انکشافات
امریکہ کی جانب سے جاری کردہ نئی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر جمی کارٹر نے سوویت یونین کے خلاف افغان مجاہدین کیلئے ’مہلک فوجی امداد‘ منظور کی تھی، جس میں ضرورت پڑنے پر کسی تیسرے ملک کے ذریعے مجاہدین کوتربیت دینے کی اجازت بھی شامل ہے۔سینیٹر …
Read More »شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ دلہا عدالت پہنچ گیا
شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک نے نئی شیروانی تیار کرنے کے لیے 20 ہزار روپے …
Read More »سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد
پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی …
Read More »تمام ایئر پورٹس پر ججز اور ان کی بیگمات تلاشی سے مستثنیٰ قرار
ملک بھر کے ایئر پورٹس پر چیف جسٹس سمیت حاضر سروس ججز اور ان کی بیگمات کی تلاشی نہیں لی جائے گی۔ان افراد کی تلاشی سے استثنیٰ کا حکم نامہ 12 اکتوبر کو جاری ہوا۔سیکریٹری ایوی ایشن نے تلاشی سے استثنیٰ کا حکم سپریم کورٹ کی ہدایت پر جاری کیا۔سیکریٹری …
Read More »ایران نے اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی
ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی۔ایران کی عدلیہ سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے جاسوس کو جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کی زاہدان جیل میں ہفتے کی صبح …
Read More »توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر عرفان …
Read More »بیوروکریٹ کے بیٹے نے جھگڑے کے بعد گرل فرینڈ پر گاڑی چڑھا دی
بھارت میں بیورو کریٹ کے بیٹے نے گرل فرینڈ کو کار سے کچلنے کی کوشش کی جس سے اُس کے پورے جسم پر چوٹیں آئی ہیں۔یہ واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا اور ایسا کرنے والا اشواجیت گائیکواڑ مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر انیل گائیکواڑ کا …
Read More »نیب نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔وارنٹ گرفتاری میں کہا گیا کہ فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت پیش کیا جائے، عدالت پیشی کے بعد انکوائری کا آغاز ہوگا۔نیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز …
Read More »امریکی مذہبی آزادی پینل نے اقلیتیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت تشویشناک ملک قرار دے دیا
امریکی مذہبی آزادی پینل نے ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بیرون ملک مقیم مذہبی اقلیتوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے پر امریکی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت بھارت کو “ تشویشناک ملک“ قرار دے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو ایس کمیشن آن انٹرنیشنل …
Read More »