لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما عباد فاروق سمیت 124 کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔تین مختلف علاقوں کی پولیس نے ملزموں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔سرور روڈ پولیس نے جناح ہاؤس کیس …
Read More »Crime
لاہور پولیس نے جناح ہاؤس میں کرائم سین محفوظ بنانے کا عمل مکمل کرلیا
لاہور پولیس نے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایت پر جناح ہاؤس میں کرائم سین محفوظ بنانے کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی فرانزک ٹیموں کے ہمراہ جناح ہاؤس آمد، ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود، …
Read More »انٹیلیجنس اطلاع ہے آرمی تنصیبات پرحملہ کرنیوالے 30 سے40 دہشتگرد زمان پارک میں ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میرکا کہنا ہےکہ انٹیلی جنس اطلاع ہےکہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30 سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر میرکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے درخواست ہے کہ 24 گھنٹے …
Read More »جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئیں
تفصیلات کے مطابق دوپہر 2 بج کر 35 منٹ سے 2 بج کر 40 منٹ تک مظاہرین زمان پارک میں جمع ہونا شروع ہوئے اس کے بعد 2:55 سے 3:20 کے دوران یاسمین راشد اور دیگر شرپسند قائدین لبرٹی چوک پہنچےتفصیلات کے مطابق سہ پہر4 بج کر 5 منٹ پر …
Read More »بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی
قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب رلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو دینے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی، نیب کی ٹیم دو …
Read More »اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری، سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے شیریں مزاری اور فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔اپنی ٹوئٹ میں ایمان مزاری کا کہنا تھاکہ میں اور فلک ناز کی فیملی شیریں مزاری اور فلک ناز …
Read More »عدالت سے ضمانت ملتے ہی فواد چودھری کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوشش، گرفتاری سے بچنے کے لئے دوڑ لگا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیسے ہی تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا تو پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر اپنی گاڑی میں آکر سوار ہوئے تو انہوں نے اپنے سامنے اے ٹی سی اہلکاروں کو. اپنی جانب …
Read More »زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے زمان پارک اور کینال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فرخ حبیب، محمودالرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگرکی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان ذاتی حیثیت میں 23 مئی کو طلب
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری اور فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شیریں مزاری کو فوری …
Read More »