Crime

اداروں میں بغاوت پر اکسانےکا الزام، شہبازگل ایمبولینس میں عدالت پیش، فردجرم پھرمؤخر

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے، عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 20 جنوری تک مؤخر کردی۔اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے …

Read More »

نیب ترامیم کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بنچ کی سربراہی کریں گے سپریم کورٹ بنچ میں …

Read More »

عمران خان پرقاتلانہ حملہ جھوٹ،تحریک انصاف کا رچایاڈرامہ ہے،ملزم نوید کےوکیل کاالزام

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملزم نوید بشیر کے وکیل نے عمران خان پر قاتلہ حملے کو جھوٹا قرار دے دیا۔ملزم کے وکیل داؤد میاں نے کہا کہ وزیر آباد حملے کا ڈرامہ پی ٹی آئی کا خود رچایا کھیل ہے ،،ملزم نوید پر معظم کا …

Read More »

الیکشن کمیشن عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سےہٹانے کی کارروائی روک دے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے …

Read More »

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں سینکڑوں قیدی ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قید افراد میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق جیلوں میں 196 قیدی متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے 138 قیدی ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہیں، 29 قیدی ہیپاٹائٹس بی، 25 ایڈز اور 4 قیدی ٹی بی میں مبتلا ہیں۔دستاویز …

Read More »

دورانِ سماعت جسٹس مظاہر اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میں تلخ کلامی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہرنقوی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے علاقے میں کارحادثے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس مظاہر نے استفسار کیا کہ کیا اس مقدمے میں …

Read More »

گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل مسترد ، 50ہزار روپےجرمانہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے گاڑی حوالگی کے خلاف کسٹم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالتی حکم پر ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس فیض احمد …

Read More »

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

شفیق آباد کے علاقے میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔لاہور پولیس کے مطابق دو ڈاکو آزادی فلائی اوور پر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے۔ اس دوران ان کا ڈولفن اور شفیق آباد پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا۔ ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر …

Read More »

پارلیمنٹ پرحملے کی دھمکی دینےوالا کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار

پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والے دہشت گرد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، حملے کی دھمکی دینے والے گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک دہشت گرد نے گزشتہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی تیسری بیوی ایف آئی اےطلب

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور کو ایف آئی اے میں پیش نہ ہونے پر دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر پرویز الٰہی کی مبینہ تیسری اہلیہ سائرہ انور پیش نہ ہو سکیں۔ ان کے …

Read More »
Skip to toolbar