اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات میں اپنا جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔نیب نے انکوائری کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنےکی استدعا کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں، انہوں …
Read More »Crime
غیر شرعی نکاح کیس: عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مؤخر
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں محفوظ فیصلہ مؤخر کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار کی عون چوہدری کا بیان قلمبند کرانے کی درخواست پر …
Read More »جیکب آباد: پولیس مقابلے میں 6 اہلکار شہید، 3 زخمی ہوگئے
جیکب آباد کے علاقے تھانہ مولا داد کی حدود میں پولیس مقابلے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع جیکب آباد کے تھانہ مولاداد کی حدود میں پولیس مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی سمیر چنا کے مطابق بلوچستان …
Read More »خرابی صحت کے باعث چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے۔بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کردیےگئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی لسٹ ہونےکا نوٹیفکیشن …
Read More »پشاور بی آر ٹی میں کرپشن : نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے
خیبرپختونخوا کے نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے مل کر تحقیقات کریں گے، تحریک انصاف کا بی آر ٹی کرپشن کیس میں اسٹے لینے سے پتاچلتا ہےکہ گڑبڑ ہوئی ہے، بی آر ٹی ٹرانسپورٹ کے انڈر ہوتی ہے اور وزیرٹرانسپورٹ اس کا چیئرمین …
Read More »سوات : سی ٹی ڈی تھانے میں 2 خودکش دھماکے، 10 اہلکار شہید
سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر دوخودکش حملے کئے گئے ہیں ان حملوں میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 10 اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے خود کش حملے کی تصدیق کی ہے، حملے کے فوری بعد قانون …
Read More »پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت، لواحقین نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا
ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نو جوانوں کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے تھانہ شاہ رکن عالم کا. گھیراؤ کرلیا اور. ملزمان پولیس اہلکاروں کی گرفتاری تک لاشیں نہ. دفنانے کا. اعلان کیا ہے، ملتان پولیس کا دعویٰ ہے کہ موٹر سائیکل …
Read More »متنازعہ پولیس افسر غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے
سابق سی سی پی او لاہور اور سیاسی وابستگی کی بنیاد پر متنازع پولیس افسر غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا، وفاقی حکومت نے غلام محمود ڈوگرکا تبادلہ کرکے انہیں معطل …
Read More »خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
بھارتی پولیس نے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو گرفتار کرلیاگیا۔پنجاب پولیس کے مطابق امرت پال سنگھ کو پنجاب کے ضلع موگا سے گرفتارکیاگیا ہے۔ پنجاب پولیس ایک ماہ سے امرت پال سنگھ کو تلاش کررہی تھی
Read More »ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار
کندھ کوٹ میں ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پویس کے مطابق کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر اوگاہی اسٹاپ سے ڈاکو 6 افراد کو اغوا کرکے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ جاری ہے اورجلد …
Read More »