Crime

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات ، بائیومیٹرک پولنگ کا عمل جاری

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے بائیو میٹرک الیکشن کی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔لاہور ہائیکورٹ بار کے 4 عہدوں کے لیے 14 امیدواروں میں مقابلہ ہے جس میں 26043 وکلاء رائے حق دہی استمال کریں گے، ان میں 24271 مرد اور 1772 خواتین وکلاء …

Read More »

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نےآپریشن دہشتگردوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاعات پرکیا، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلےمیں ایک دہشتگردہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ہیلی بورن فورس کےذریعےدہشتگردوں کےخلاف کارروائی کی، ہلاک دہشتگرد …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب کا نوٹس موصول

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے توشہ خانہ کیس کے معاملے میں قومی احتساب بیورو کا نوٹس وصول کر لیا۔ نیب کی ٹ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی …

Read More »

بارکھان واقعے کے خلاف دھرنا ختم کرنے کر دیا گیا

بارکھان میں پیش آئے واقعےکےخلاف مری اتحاد کا تین میتوں کےہمراہ ریڈ زون میں دھرنا جاری تھا جب کہ خان آف قلات کےبھائی سینیٹر آغا عمر احمد زئی نے ریڈزون میں دھرنا ختم کرنےکا اعلان کیا۔قبائلی جرگےکے نمائندے خان آف قلات کےبھائی پرنس عمراحمد زئی کی سربراہی میں دھرنےکے مقام …

Read More »

از خود نوٹس: پی ڈی ایم کاجسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر اعتراض ،فُل کورٹ بنانے کی استدعا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کے معاملے پر از خود نوٹس پر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر سماعت کررہا ہے۔لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس …

Read More »

وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے دہشتگردی کے مقدمہ میں وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں انکے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور پولیس کو انہیں 7 مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔رانا ثنا اللہ کے خلاف …

Read More »

چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون نے وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا گیا۔واضح رہے کہ آفتاب سلطان نے نیب میں مبینہ مداخلت پر استعفیٰ دیا تھا، …

Read More »

تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کے گرفتار رہنماﺅں کو رہا کرانےلاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

جیل بھرو تحریک کے پہلے روز لاہور میں رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی رہنماﺅں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے 27 فروری کو جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے شاہ …

Read More »

وفاق نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری ہونے کے بعدمعطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کے بعد وفاق کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد واپس کر …

Read More »

الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس: صدر، وفاق، کے پی اور پنجاب گورنرز کو نوٹسز جاری

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بنچ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔لارجر بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر …

Read More »
Skip to toolbar