Crime

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کا جواب جمع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فون پر بیٹوں سے لندن میں ٹیلیفون پر بات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب …

Read More »

کرک تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا، ایک پولیس اہلکار زخمی

کرک کے تھانہ خرم پر دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی کارروائی کرکے حملہ ناکام بنا دیا۔رات گئے نامعلوم دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں اور دیگر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے تھانہ خرم پر حملہ کیا تاہم پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے …

Read More »

کابل: افغانستان میں بس میں دھماکا، 7 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے دھماکے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دھماکا کابل کے علاقے دشت برچی میں ہوا جو تاریخی طور پر شیعہ ہزارہ برادری …

Read More »

سپریم کورٹ کا اغوا کیس میں قید ملزم کو 15سال بعد بری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے اغوا برائے تاوان کیس میں قید ملزم شاہد کو 15 برس بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں اغوا برائے تاوان کیس میں ملوث قیدی کی عمر قید سزا ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی …

Read More »

سانحہ 9 مئی : جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار، 2 پولیس افسران بھی شامل

انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار کرلی ہیں، جن میں 2 پولیس افسران کے نام اور تصاویر بھی شامل ہیں۔انویسٹی گیشن پولیس نے 9 مئی کو لاہور کے جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں مرتب کرلی ہیں، نئی …

Read More »

بہن کی مہندی کے روز دو بھائیوں کے قتل، ویڈیو سامنے آگئی

مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کے قتل کی فوٹیج سامنے آگئی ہے، ملزمان نے فیصل اور سہیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔فیصل آباد کے علاقے ڈوگر بستی میں 3 نومبر کو مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا تھا، جس کی سی سی ٹی وی …

Read More »

پرویزالہیٰ کے گھر اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی صدر پرویزالہیٰ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، پولیس نے ان کے گھر میں اہم شخصیت کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا ہے، ذرائع کے مطابق پولیس پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کو لاہور میں تلاش کر رہی ہے، …

Read More »

غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 15 ملزمان بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوسرے شہریوں کے پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا سے پاکستان …

Read More »

آج سائفر کیس کی سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کو پیش ہوں گے

سائفر کیس کی سماعت آج ہورہی ہے جس میں مزید 3 سرکاری گواہوں کو آج عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے، تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہورہی ہے، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے …

Read More »

سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

سپریم کورٹ نے 652 گرام سونے کی خوردبرد میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی جبکہ پولیس نے ملزم محمد جمیل کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 652 گرام سونے کی خورد برد میں ملوث …

Read More »
Skip to toolbar