چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں فردِ جرم کے خلاف اپیل پر سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم کے وکیل حامد خان نے سپریم کورٹ سے التوا مانگ لیا۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔وکیل حامد خان نے کہا کہ اسلام آباد …
Read More »Crime
شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے …
Read More »کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی …
Read More »پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت 5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق اسلحے کی نمائش، کالے شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ …
Read More »خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری
خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر ایک کروڑ تک نقد انعام مقرر کردیا گیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع
احتساب عدالت کی اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روزہ توسیع کردی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاؤنڈ کیس …
Read More »ڈیفنس کار حادثہ: نوعمر ملزم کے دوست نے سچ اُگل دیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس کار حادثے میں چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں گرفتار نوعمر ملزم افنان اور اس کے گرفتار دوست کو سی سی پی او کے سامنے پیش کیا گیا۔ دوسری جانب عدالت نے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہونے پر ملزم افنان کے …
Read More »عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 23 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہوگیا جبکہ اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 23 نومبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی۔توہین الیکشن …
Read More »اسرائیل نے کشمیری تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا
ممبئی حملوں کو 15 سال مکمل ہونے سے قبل اسرائیل نے مقبوضہ کشمیر کی کالعدم تنظیم لشکرطیبہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔تل ابیب سے جاری ہونے والے ایک سرکاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کی حمایت …
Read More »سانحہ 9 مئی :یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔نو مئی کو راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اورلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت …
Read More »