قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا ریفرنس دائر کردیا، ن نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی، فرح گوگی، شہزاد اکبر، بیرسٹر ضیاء المصطفیٰ نذیر اور ذلفی بخاری سمیت …
Read More »Crime
نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری
قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے جبکہ چیئرمین پی …
Read More »دہشتگردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ میں خواتین کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف
خیبر پختون خوا میں دہشت گردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں خواتین بھی ملوث نکلیں۔سی ٹی ڈی کے دستاویز کے مطابق 2014ء سے اب تک مختلف واقعات میں 51 خواتین ملوث پائی گئی ہیں۔30 خواتین دہشت گردی، 13 اغواء اور 3 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائی گئیں۔سی …
Read More »مغربی ممالک نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 بڑے شہروں سے اسٹیشن چیف بے دخل کر دئیے
کینیڈا میں ایک سکھ رہنما کے قتل اور واکنگٹن میں ایک اور رہنما کے قتل کی سازش کے بعد مغربی ممالک نے اپنے یہاں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے آپریشنز لپیٹ دیے ہیں، دو بڑے شہروں سے را کے اسٹیشن چیف کو بے دخل کر دیا گیا ہے جبکہ واشنگٹن …
Read More »شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیریں مزاری کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنےکی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کا نام …
Read More »لاہور پولیس نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مارنے والے کا سراغ لگا لیا
لاہور کےعلاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کی تحقیقات میں لاہور پولیس کو اہم کامیابی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ کو گولی ملزم عابد سے لگی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے نو گولیوں کے خول برآمد کر لیے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ چار خول …
Read More »پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر
لاہور میں عدالتی پیشی پر جاتے ہوئے استنبول چوک پر پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی نے وکیل کی گاڑی کی ٹکر ماردی۔ پرویز الہیٰ نے وکیل کو ہرجانہ دینے کی کوشش کی مگر وکیل نے رقم لینے سے انکار کر دیا۔وکلاء جب اسپشل سنٹرل عدالت پہنچے تو اس بارے …
Read More »جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دوسرا …
Read More »دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
راولپنڈی میں چک بیلی روڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد کے جاں بحق ہونے کے علاوہ 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔فائرنگ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، …
Read More »قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار
قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار کرلئے گئے جس کے بعد بیرون ممالک سے گرفتار ہونے والے اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 141 ہو گئی۔پنجاب پولیس نے قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرموں کو دبئی سے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان پنجاب …
Read More »