Crime

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مانسہرہ سے پشاور پہنچے۔26 نومبر کو علی …

Read More »

سانحہ 9مئی مقدمات: عدم حاضری پر 11 پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ

انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عدم حاضری پر پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کی ضمانتیں منسوخ کر دیں، عدالت نے تمام 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ملزموں میں فردوس شمیم نقوی، خرم …

Read More »

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، عدالتی دفاتر کھلے رہیں گے

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، چیف جسٹس جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ موسم …

Read More »

یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے یوٹیوبر مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔مطیع اللہ جان کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔اس سے قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے مطیع اللہ جان کے ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے …

Read More »

احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زیادہ ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزمان کو دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے 198 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا جبکہ 109 کو جوڈیشل ریمانڈ …

Read More »

لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج میں ہمارے 278 کارکن جاں بحق ہونے۔جس پر شو کے میزبان نے …

Read More »

کرم میں جھڑپیں، مزید 5 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 107 ہوگئی

کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا تاہم اس کے باوجود 8 روز سے جھڑپوں …

Read More »

پی ٹٹی آئی احتجاج کے دوران فیک پروپیگنڈا کرنے پر یوٹیوبر مطیع اللہ جان گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال کے دوران یوٹیوبر مطیع اللہ جان کی جانب سے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف من گھڑت خبریں چلا کر احتجاجی لوگوں کو اکسایا گیا، صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق مطیع اللّٰہ جان کو گرفتار کر …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

اولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق صدر عارف علوی، علیمہ خان، علی امین گنڈاپور، عمر ایوب، شہریار ریاض، حماد اظہر، اسد قیصر سمیت دیگر قیادت کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے مطابق بانی …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت میں ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر انسداد دہشت گردی عدالت کے …

Read More »
Skip to toolbar