سانحہ 9مئی کے مقدمات میں سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیشی ٹیم نے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔راولپنڈی پولیس نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی …
Read More »Crime
سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔بینچ کے رکن جسٹس منیب اختر نے 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریر کیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا۔سپریم کورٹ کے 5 رُکنی بینچ …
Read More »سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات تھے جب کہ ان کی ایک مبینہ آڈیو بھی سامنے آئی تھی جب …
Read More »بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین اسکینڈل کی کردار ورجینیا کے مزید ہوشربا انکشافات
بدنامِ زمانہ امریکی شہری جیفری ایپسٹین اسکینڈل سے متعلق مزید ہوشربا دستاویزات سامنے آ گئیں۔اسکینڈل کی کردار ورجینیا گوفرے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے 17 برس کی عمر میں فرانس لے جایا گیا جہاں شہزادہ اینڈریو کے ساتھ ایک اور شہزادہ تھا۔ورجینیا گُوفرے نے مذکورہ غیر ملکی شہزادے سے …
Read More »سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کےخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔سابق صدرپرویز مشرف سے متعلق کیسز کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان …
Read More »کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کےملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد …
Read More »نقاب پوش بندوق بردار ٹی وی اسٹوڈیو میں داخل، حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک بڑے گینگ لیڈر کے جیل سے فرار ہونے اور اس کے بعد شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی ہے۔اس دوران کچھ بندوق بردار ایک ٹی وی اسٹوڈیو میں اچانک داخل ہوگئے اور وہاں موجود …
Read More »کوہاٹ: ٹول پلازہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ کے قریب چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق رات گئے چیک پوسٹ پر دس سے زائد دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش …
Read More »لکی مروت: گھر میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا ہے جس میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں …
Read More »سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سانحہ 9 مئی سے …
Read More »